31/10/2024
Mulana shabir najafi
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mulana shabir najafi, Religious school, Najaf.
31/10/2024
تفسیر قرآن 🌷صدقہ جاریہ سمجھ کے آگے فارورڈ کریں🌷
سورہ: آیت:
آیت 10
وَ اَنۡفِقُوۡا مِنۡ مَّا رَزَقۡنٰکُمۡ مِّنۡ قَبۡلِ اَنۡ یَّاۡتِیَ اَحَدَکُمُ الۡمَوۡتُ فَیَقُوۡلَ رَبِّ لَوۡ لَاۤ اَخَّرۡتَنِیۡۤ اِلٰۤی اَجَلٍ قَرِیۡبٍ ۙ فَاَصَّدَّقَ وَ اَکُنۡ مِّنَ الصّٰلِحِیۡنَ﴿۱۰﴾ ۱۰۔ اور جو رزق ہم نے تمہیں دے رکھا ہے اس میں سے خرچ کرو قبل اس کے کہ تم میں سے کسی کو موت آ جائے پھر وہ کہنے لگے: اے میرے پروردگار! تو نے مجھے تھوڑی سی مہلت کیوں نہ دی تاکہ میں صدقہ دیتا اور میں (بھی) صالحین میں سے ہو جاتا۔
تفسیر آیات
موت کے وقت یہ حقیقت منکشف ہو جائے گی کہ راہ خدا میں مال خرچ کرنے کا کیا رتبہ ہے۔ اس انکشاف کے بعد وہ اس حسرت کا اظہار کرے گا: کاش ایک موقع پھر مل جاتا تو جی بھر کر راہ خدا میں مال خرچ کرتا۔ چونکہ جب موت سامنے آ ئے گی تو ایک مرتبہ ساری زندگی کا کیا دھرا سامنے آئے گا اور موت سے پہلے اپنی آئندہ زندگی کے بارے میں علم ہو جائے گا۔ اس لمحے حسرت کا بھی اظہار کرے گا اور مزید مہلت کی تمنا کرے گا۔. آیت نمبر 10🌷🌷🌷
امام علی علیہ السلام ان لائن قرآن اکیڈمی نجف اشرف عراق
گھر بیٹھے اپنے بچوں کو قران و علوم ال محمد ع کے حصول کے لیے ہماری خدمات حاصل کریں
رابطہ نمبر 009647715970184
شب ولادت رسول اللہ ص و امام صادق ع حرم امام علی ع کے مناظر
تمام مومنین مومنات کی نیابت میں زیارت مولا علی ع
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Najaf