Armaghan e Najaf

Armaghan e Najaf Since its inception in 2012. In this World of Darkness an effort to enlighten the world with the teaching of 14 Masoomeen A.S.

Armaghan-e-Najaf, A NOT FOR PROFIT ORGANIZATION, committed to improving the lives of underserved communities through a multifaceted approach encompassing education, medical assistance, and daily life support.

شراب سے بھی بڑی برائی کیا ہے؟۔۔۔       #ولادت
22/09/2026

شراب سے بھی بڑی برائی کیا ہے؟
۔
۔

۔
#ولادت

ارمغانِ نجف کی جانب سے دسویں ربیع الثانی، خورشیدِ عصمت کی گیارہویں کرن، ہمنامِ امامِ حسنؑ، فرزندِ امامِ نقیؑ، نواسۂ رسول...
22/09/2026

ارمغانِ نجف کی جانب سے دسویں ربیع الثانی، خورشیدِ عصمت کی گیارہویں کرن، ہمنامِ امامِ حسنؑ، فرزندِ امامِ نقیؑ، نواسۂ رسولِ عربیؐ، تسکینِ قلبِ امامِ مہدیؑ عج، حضرتِ امامِ حسنِ عسکریؑ کی پُرمسرّت و باسعادت ولادت کے موقع پر تمام مؤمنین و مؤمنات اور بالخصوص بارگاہِ امامِ زمانہ عج میں ہدیۂ تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
۔

مرجع عالم آیت اللہ سیستانی کی جانب سے وفات آیت اللہ شبیری زنجانی فقیہ دین آلِ محمدؑ  پر تعزیت۔۔۔ #عالم  #تقلید
21/09/2026

مرجع عالم آیت اللہ سیستانی کی جانب سے وفات آیت اللہ شبیری زنجانی فقیہ دین آلِ محمدؑ پر تعزیت۔
۔
۔
#عالم #تقلید

ارمغانِ نجف، حضرت آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانیؒ کی وفات پر ہم ان کے اہلِ خانہ، متعلقین اور عقیدت مندوں کی خدمت میں دلی ...
21/09/2026

ارمغانِ نجف، حضرت آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانیؒ کی وفات پر ہم ان کے اہلِ خانہ، متعلقین اور عقیدت مندوں کی خدمت میں دلی تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجاتِ عالیہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل اور اجرِ عظیم عنایت فرمائے۔
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

8 ربیع الثانی (چالیس دن والی روایت کے مطابق) صدیقہ، طاہرہ، مرضیہ، راضیہ، محدثہ، مبارکہ، اُمِّ ابیہا، بنتِ مصطفیٰ، زوجۂ م...
21/09/2026

8 ربیع الثانی (چالیس دن والی روایت کے مطابق) صدیقہ، طاہرہ، مرضیہ، راضیہ، محدثہ، مبارکہ، اُمِّ ابیہا، بنتِ مصطفیٰ، زوجۂ مرتضیٰ، مادرِ سردارانِ جناں، امّ الائمہ جنابِ فاطمۂ زہرا سلام الله علیہا کی شہادتِ عظمیٰ کے اس پُر درد موقع پر ہم ائمہ علیہم السّلام کی بارگاہِ عصمت اور بالخصوص بارگاہِ رسالتؐ میں تعزیت و تسلیت عرض کرتے ہیں۔
۔
۔
#شھادت

اعتماد کرنے والے کو دھوکا دینا۔۔۔     #ربیع  #رسول  #جعفرصادق
20/09/2026

اعتماد کرنے والے کو دھوکا دینا۔
۔
۔

#ربیع #رسول #جعفرصادق

عیب جوئی کی سزا کیا ہے؟۔۔     #ربیع  #رسول  #جعفرصادق  #حکمت
20/09/2026

عیب جوئی کی سزا کیا ہے؟
۔
۔

#ربیع #رسول #جعفرصادق #حکمت

صلہ رحمی کے تین فوائد ہیں۔۔۔     #ربیع  #رسول  #جعفرصادق
20/09/2026

صلہ رحمی کے تین فوائد ہیں۔
۔
۔

#ربیع #رسول #جعفرصادق

دلوں کی فطرت کیا ہے؟۔۔     #ربیع  #رسول  #جعفرصادق  #حکمت
19/09/2026

دلوں کی فطرت کیا ہے؟
۔
۔

#ربیع #رسول #جعفرصادق #حکمت

تحفہ دینے کے فوائد۔۔۔     #ربیع  #رسول  #جعفرصادق
19/09/2026

تحفہ دینے کے فوائد۔
۔
۔

#ربیع #رسول #جعفرصادق

Address

Najaf

Opening Hours

Monday 10:00 - 18:00
Tuesday 10:00 - 18:00
Wednesday 10:00 - 18:00
Thursday 10:00 - 18:00
Friday 10:00 - 18:00
Saturday 10:00 - 18:00

Telephone

+923232240341

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Armaghan e Najaf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category