Zaigham mahdi ضیغم مہدی اعوان

Zaigham mahdi ضیغم مہدی اعوان افکار تشیع کو روشناس کرانا

30/09/2026

❓ سوال:
کیا انسان کے سچی توبہ کرنے کے بعد اللہ تعالیٰ قیامت میں اس گناہ کا حساب لے گا؟

📚 آج کا سوال و جواب❓ سوال پڑھیں، جواب سوچیں اور اپنی معلومات آزمائیں۔✅ درست جواب پوسٹ میں موجود ہے۔       ؑ    ؑ
29/09/2026

📚 آج کا سوال و جواب

❓ سوال پڑھیں، جواب سوچیں اور اپنی معلومات آزمائیں۔
✅ درست جواب پوسٹ میں موجود ہے۔

ؑ ؑ

29/09/2026

سوال:
حضرت علی بن ابی طالب (علیہ السلام) کی خلافت پر سب سے پہلے کس نے بیعت کی، اور پھر بعد میں اپنی بیعت توڑ کر مخالفت کی؟

📚 آج کا فقہی سوال و جوابمردوں کے لیے زنانہ بالیاں پہننے کا شرعی حکم کیا ہے؟جانیں فقہِ اہلِ بیتؑ کی روشنی میں۔📖 الفقه للم...
28/09/2026

📚 آج کا فقہی سوال و جواب

مردوں کے لیے زنانہ بالیاں پہننے کا شرعی حکم کیا ہے؟
جانیں فقہِ اہلِ بیتؑ کی روشنی میں۔

📖 الفقه للمغتربين، مسئلہ ۴۷۹

28/09/2026

❓ سوال:
مردوں کا ایک یا دونوں کانوں میں زنانہ بالیاں پہننا کیسا ہے؟

🕌 آج کا سوال و جوابرکوع نماز کے اہم ارکان میں سے ہے، اس لیے اس کی کمی یا زیادتی کے احکام جاننا ضروری ہے۔📚 : المسائل المن...
27/09/2026

🕌 آج کا سوال و جواب

رکوع نماز کے اہم ارکان میں سے ہے، اس لیے اس کی کمی یا زیادتی کے احکام جاننا ضروری ہے۔
📚 : المسائل المنتخبة — بحث أحكام الصلاة (الرکوع )

#رکوع #نماز

27/09/2026

❓ سوال:
رکوع میں کمی یا زیادتی سے نماز کا کیا حکم ہے؟

📚 آج کا سوال و جوابقرآنِ کریم نے متقین کی پانچ بنیادی صفات بیان فرمائی ہیں:ایمان بالغیب، اقامتِ نماز، اللہ کی راہ میں خر...
26/09/2026

📚 آج کا سوال و جواب

قرآنِ کریم نے متقین کی پانچ بنیادی صفات بیان فرمائی ہیں:
ایمان بالغیب، اقامتِ نماز، اللہ کی راہ میں خرچ کرنا، آسمانی کتابوں پر ایمان اور آخرت پر یقین۔ 🤍

📖 سورۂ بقرہ: 2–5

#قرآن #متقین #اسلام

Address

Najaf
54001

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zaigham mahdi ضیغم مہدی اعوان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category