Al Harmain Online Quran Academy Najaf

Al Harmain Online Quran Academy Najaf Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Harmain Online Quran Academy Najaf, Education, العراق.ا, Najaf.

اعظم الله لك الأجر يا أميرالمؤمنين علي بن أبي طالب  عليه السلام
06/01/2022

اعظم الله لك الأجر يا أميرالمؤمنين علي بن أبي طالب عليه السلام

Admission Open
20/10/2021

Admission Open

یہ کتنی بڑی سبیلیں ہیں۔۔۔ اب کی عظمت کا احاطہ ملائکہ بھی نہیں کر سکتے کیونکہ یہ خلوص کے ساتھ زائرین امام حسین ع کے لئے ب...
20/09/2021

یہ کتنی بڑی سبیلیں ہیں۔۔۔ اب کی عظمت کا احاطہ ملائکہ بھی نہیں کر سکتے کیونکہ یہ خلوص کے ساتھ زائرین امام حسین ع کے لئے بنائی گئی ہیں۔🙏

عراق کے مختلف شہروں سے مشکل راستوں سے زائرین اربعین کے لیے کربلا کی طرف نکلے ہوئے ہیں.
16/09/2021

عراق کے مختلف شہروں سے مشکل راستوں سے زائرین اربعین کے لیے کربلا کی طرف نکلے ہوئے ہیں.

10/07/2021

شہادت امام محمد بن علی التقی الجواد کے پردرد موقع پر امام زمانہ عج کی بارگاہ میں پرسہ پیش کرتے ہیں

شب شہادت حرم امام محمد تقی ع کا سوگوار ماحول

08/07/2021

Bab Al-Hawaij Maula Abbas Alamdar as❤️❤️❤️❤️

05/07/2021

👈 *25 ذی القعدہ*👉

25 ذی القعدہ کی رات اور دن بڑے متبرک ہیں۔ یہ بڑی فضیلت والی رات ہے۔

1⃣ *غسل*

اس رات کیلٸے غروبِ آفتاب کے وقت غسل مستحب ہے۔ جسکا بڑا اجر و ثواب ہے۔

2⃣ *سو سال کی عبادت کا ثواب*

امام العالمین مولا علی علیہ السلام فرماتے ہیں:
جو شخص اس رات عبادت کرے (ساری رات جاگے) اور دن کو روزہ رکھے تو اسے ایسے سو سال کی عبادت کا ثواب ملے گا،
جسکے دنوں میں روزہ رکھا جاٸے اور رات عبادت خدا میں بسر کی جاٸے۔

3⃣ *25 ذی القعدہ کےدن کی فضیلت*

محمدبن عبداللّٰہ راوی ہے:
ایک بار 25 ذی القعدہ کے دن مولرامام علی رضا علیہ السلام بمقام مرو تشریف لاٸے اور فرمایا:
آج روزہ رکھو کیونکہ میں بخدروزہ سے ہوں۔
ہم نے عرض کیا:
اے فرزندِ رسولﷺ !
ہم آپ علیہ السلام پر قربان ہو جاٸیں۔ یہ کونسا دن ہے؟
امام علیہ السلام نے فرمایا:
یہ وہ دن ہے جس دن
🌹 رحمتِ الہی نازل ہوٸی
🌹 زمین کا فرش بجھایا گیا
🌹 خانہ کعبہ نصب کیا گیا
🌹 حضرت آدم علیہ السلام زمین پر اتارے گٸے
🌹 قائم آلِ محمد عجل اللّٰہ فرجہ الشریف کا قیام شروع ہوگا
🌹 حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت عیسی علیہ السلام پیدا ہوٸے
پھر فرمایا:
پس
جو شخص اس دن روزہ رکھے تو وہ ایسا ہوگا کہ اس نے 60 ماہ کے روزے رکھے ہیں۔

4⃣ *سال کے4 دنوں میں سے خاص دن*
25 ذی القعدہ کے دن کا روزہ سال کے ان چار دنوں میں سے ایک دن ہے جسمیں روزہ رکھنے کی خاص فضیلت ہے۔
🌹 اس دن کا روزہ 70سال کے روزوں کی مانند ہے
🌹 اس دن کا روزہ 70 سال کے گناہوں کا کفارہ ہے
🌹 جو اس دن روزہ رکھے اس کیلٸے ہر وہ چیز استغفار کریگی جو زمین و آسمان میں ہے
🌹 جو اس رات جاگ کر عبادت کرے اور دن کا روزہ رکھے اس کیلٸے سو سال کی عبادت لکھی جاٸیگی۔

5⃣ *نماز*

دو رکعت نماز ہے۔
جو بوقت چاشت پڑھی جاٸیگی۔ (تقریبا 9 بجے دن)
🌹 ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد پانچ مرتبہ سورہ الشمس پڑھیں۔
🌹 نماز کے سلام کے بعد یہ دعا پڑھیں:
➖ نہیں کوٸی حرکت و قوت مگر وہ جو بلند و برتر اللہ تعالی سے ملتی ہے،
➖ اے لغزشوں کے معاف کرنیوالے میری ہر لغزش معاف فرما
➖ اے دعاٶں کے قبول کرنیوالے میری دعا قبول کر لے
➖ اے آوازوں کے سننے والے میری آواز سن لے
➖ مجھ پر رحم کر میرے گناہوں اور جو کچھ مجھ سے سرزد ہوا اس سے درگزر فرما
➖ اے جلالت اور بزرگی کے مالک۔

📚بحوالہ۔
مفاتیح الجنان

سیّد الشهداء علیه السلام کے راستے کے علاوہ انسان کے لئے محال ہے کہ مقامِ توحید کی معرفت تک پہنچے ـ💗عارف باللہ سید علی قا...
05/07/2021

سیّد الشهداء علیه السلام کے راستے کے علاوہ انسان کے لئے محال ہے کہ مقامِ توحید کی معرفت تک پہنچے ـ

💗عارف باللہ سید علی قاضی طباطبائی💗

الحرمین آن لائن قرآن اکیڈمی نجف اشرف *Whatsapp _009647832556340
08/06/2021

الحرمین آن لائن قرآن اکیڈمی نجف اشرف *
Whatsapp _009647832556340

Haq Da Imam Ali as❤️❤️❤️❤️
08/06/2021

Haq Da Imam Ali as❤️❤️❤️❤️

Address

العراق.ا
Najaf

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Harmain Online Quran Academy Najaf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category