10/04/2024
🌹🌹السلام عليكم و رحمة اللہ و برکاتہ🌹🌹
*" ہماری طرف سے آپ سب کو عید مبارک کے ساتھ ساتھ ڈھیر ساری دعائیں “* 💐💐💐
كائنات کا خالق و مالک، اللہ رب العزت (عزوجل) ہمیشه آپکو اپنى رحمتوں كے سائے میں رکھے. آپکی جان ، مال ، عزت ، آبرو ، ایمان، ، رزق ، روزی ، علم ، عمل ، گھر، کاروبار ، دسترخوان ، اولاد، زندگی ، خوشیاں ،عبادات ، طاعات ،تقوی ، اخلاص ، اخلاق ، سادگی ، انکساری اور زندگی میں برکتیں، رحمتیں . وسعتیں، رفعتیں، اورعروج و بلندیاں عطاء فرماۓ.
*آپکو تاحیات سلامتی کے ساتھ شاد و آباد رکهے. آمیـــــن، یا رب العالمین.*🌹🌹💐💐🌈🌈❤️❤️🥧🥧🍨🍨🌴🌴🌹🌹
*محتاج دعا*
*سید حیدر عباس نجفی*