بہترین آواز میں تلاوت سورۃ یس سبحان اللہ ۔۔
تلاوت قرآن
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from تلاوت قرآن, College & University, Najaf.
سورۃ الرحمٰن کی خوبصورت آواز میں تلاوت ماشاءاللہ
کوئی چیز اُسی وقت قابل توجہ سمجھی جائے گی جب وہ اپنے وجود کی علت غائی کو اچھے رنگ میں پورا کرے۔ کسی بھی آسمانی کتاب کی اصل غرض یہ ہونی چاہیے کہ وہ اپنی پیروی کرنے والوں کو اپنی تعلیم، اپنی تاثیرات، اپنی قوتِ اصلاح اور اپنی روحانی خاصیت کے ذریعہ گناہ آلود زندگی سے نجات دلا کر اُن کے پیدا کرنے والے کی شناخت کروائے اور انہیں اُس پاک وجود کی معرفت عطا کرے۔ قرآن کریم کے سوا کسی دوسری الہامی کتاب نے یہ دعویٰ نہیں کیا کہ وہ اپنے ماننے والوں کو گناہ آلود زندگی سے نجات دلاکر خدا تعالیٰ کا مقرب بنا سکتی ہے جبکہ قرآن کریم نے اپنے ماننے والوں کو یہ خوشخبری سنائی ہے کہ
وَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ اٰمَنُوۡا بِمَا نُزِّلَ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ ہُوَ الۡحَقُّ مِنۡ رَّبِّہِمۡ ۙ کَفَّرَ عَنۡہُمۡ سَیِّاٰتِہِمۡ وَ اَصۡلَحَ بَالَہُمۡ۔
ان اللّٰہ علی کل شیء قدیر ۔نوٹ ویڈیو کو شیئر کرے
خوب صورت آواز میں تلاوت قرآن پاک ماشاءاللہ آپ بھی سنو اور ثواب کی نیت سے شئیر کریں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Najaf
401