ALI & AYAAN Education

ALI & AYAAN Education We are going to learn English, So lets Learn together.

31/01/2025

منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر
مل جائے تجھکو دریا تو سمندر تلاش کر

عایان احمد کو کلاس میں بتایا گیا کہ جو بچہ تقریری مقابلہ میں حصہ لینا چاہے وہ کل کلاس میں تقریر سنائے ۔ اس نے اپنے طور تقریر تلاش کی اور اگلے دن ٹیچر کو ساری کلاس کے سامنے سنائی کلاس آٹھویں کے تینوں سکیشن میں دو بچوں کو منتخب کیا گیا۔
اگلے دن پورے سکول کلاس چھٹی سے دسویں تک 12 طالبعلم مقابلے میں شامل ہوئے
کلاس چھٹی سے آٹھویں تک عایان احمد پہلی پوزیشن سے نمایاں رہا اور پورے سکول یعنی چھٹی سے دسویں تک پہلے پہلے پانچ طلبا و طالبات میں رہا۔
اگرچہ (دو دن) وقت قلیل ہونے کی وجہ سے پوری تیاری نہ ہو سکی لیکن اس کارکردگی پر بھی یہ قابل تحسین ہے اور سب سے اچھی بات مقابلہ میں حصہ تو لیا۔
ہم عایان احمد کو اسکی اس کامیابی پر مبارک باد پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں زندگی کے اگلے امتحانات میں اللہ تعالی کامیابیوں سے نوازے۔
آپکے سامنے تقریر جو سکول میں پیش کی ۔
شکریہ۔

14/01/2025
اربیل  شہر کا خوبصورت چڑیا گھر
26/08/2024

اربیل شہر کا خوبصورت چڑیا گھر

The biggest zoo of Iraq, Erbil zoo with Ali and ayaan,

15/08/2024

سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں چلو اس کے شہر میں چلُ کے دیکھتے ہیں Ali Ahmad

سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں تو چلو اس کے شہر چل کے دیکھتے ہیں
15/08/2024

سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں
تو چلو اس کے شہر چل کے دیکھتے ہیں

سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں چلو اس کے شہر میں چلُ کے دیکھتے ہیں Ali Ahmad

13/08/2024

اس قوم کو شمشیر کی حاجت نہیں رہتی
ہو جسکی خودی صورت فولاد
#ُaliayaankayani #

Address

ERBIL KURDISTAN
Irbil

Telephone

+9647518647832

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ALI & AYAAN Education posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share