Fikre Maududi

Fikre Maududi مدبر، مفکر، مصنف، مجدد، مفسر
مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودی رحمتہ اللہ علیہ

Sayyed Abul Aala Maudoodi, was a widely read and highly influential, 20th century Islamist Political Philosopher, Journalist, Islamic Scholar, and Muslim Revivalist leader in India and Later Pakistan. Born: September 25 1903 in Aurangabad
Died: September 22 1979 in Buffalo New York
United States

16/04/2026

Ba Mana Zindagi || S Ameenul Hasan (Vice President JIH)

فرقہ بندی چھوڑیے ایک امت بنیے!
13/04/2026

فرقہ بندی چھوڑیے ایک امت بنیے!

13/04/2026
امیر جماعت اسلامی ہند جناب سید سعادت اللہ حسینی صاحب ایرانی سفارت خانہ (نئی دہلی) میں رہبر معظم آیت اللہ خامنئی کی شہادت...
05/03/2026

امیر جماعت اسلامی ہند جناب سید سعادت اللہ حسینی صاحب ایرانی سفارت خانہ (نئی دہلی) میں رہبر معظم آیت اللہ خامنئی کی شہادت پر اپنے تعزیتی تاثرات درج کراتے ہوئے!

17/02/2026

Apne Taqwa Ka IZhar Na Karo || S Ameenul Hasan (Vice President JIH)

ہر مرد و عورت قیس و لیلیٰ نہیں ہوتے اور نہ ہی بن سکتے ہیں۔اور یہ بھی ممکن نہیں کہ ہر بیوی اپنے شوہر پر فریفتہ اور اسکی ع...
06/12/2025

ہر مرد و عورت قیس و لیلیٰ نہیں ہوتے اور نہ ہی بن سکتے ہیں۔
اور یہ بھی ممکن نہیں کہ ہر بیوی اپنے شوہر پر فریفتہ اور اسکی عاشق ہو۔
اس لیے گھروں کی بنیاد صرف محبت اور رومانی جذبات پر نہیں رکھی جا سکتی۔(جو لوگ اس خام خیالی اور تصوراتی دنیا میں جیتے ہیں وہ اکثر اپنی زندگی خود ہی اجیرن بناتے ہیں اور اپنی قسمت خود پھوڑتے ہیں)
گھر کی بنیاد اور تعمیر اس حسنِ معاشرت پر رکھنا چاہیے
جس کا سرچشمہ انسان کے پاس موجود اسلام، اخلاق اور شرافت ہے۔(اس بنیاد پر جو گھر قائم ہوتا ہے اور جو تعلق پروان چڑھتا ہے وہ پر سکون و سدا بہار ہوتا ہے)
ط۔ ایوبی کے شکریہ کے ساتھ

29/11/2025

الحمدللہ جماعت اسلامی کے دستور میں امارت کی مطلوبہ صفات کا جو ذکر ہے اس پر جماعت اسلامی کاربند نظر آتی ہے یہ لمحہ یہ پل جماعت اسلامی ہند، بنگلہ دیش، اور پاکستان کے امراء کے انتخابات میں بھی ملیگا کوئی امیر عہدے کا خواہش مند نہیں ہوتا، جماعتی منصب کا دعویدار نہیں ہوتا یہی جماعت اسلامی کی روح ہے ،یہی جماعت اسلامی کے انتخابات کی شفافیت ہے، کوئی سیاسی عہدہ اگر ووٹوں کی دھاندلی کی بنیاد پر ملتا بھی ہے تو اسے فرد جماعت ٹھکرادیتے ہیں۔

29/11/2025

سید سعادت اللہ حسینی صاحب (امیر جماعت اسلامی ہند) کا بھارت کی تعمیر و ترقی میں مسلمانوں کا رول اس موضوع پر شہر حیدرآباد میں منعقدہ آپ کا جامع پر مغز خطاب افادہ عام کے لئے پیش خدمت ہے۔

Address

Yavatmal
445001

Telephone

+919822377510

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fikre Maududi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Fikre Maududi:

Shortcuts

Share