13/09/2023
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ نہایت افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے مولانا حسین احمد مظاہری استاذ جامعہ انوار العلوم چانچک کے تایا جی الحاج ملا جی زاھد حسن رحمۃ اللہ علیہ طویل علالت کے بعد اپنے مالک حقیقی سے جا ملے انا للہ وانا الیہ رجعون اللہ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے احباب سے ایصال ثواب کی خصوصی درخواست ہے نماز جنازہ ۱۱ بجے ہوگی انشاء اللہ