Dastak Adabi Forum

Dastak Adabi Forum The purpose of forum is motivate student'slitrary and creative abilities.

دستک-16بنارس ہندویونیورسٹی کے شعبۂ اردو سے شائع ہونے والے ششماہی ریسرچ جرنل” دستک” کا تازہ شمارہ “اردو ناقدین نمبر” (حصہ...
10/04/2026

دستک-16

بنارس ہندویونیورسٹی کے شعبۂ اردو سے شائع ہونے والے ششماہی ریسرچ جرنل” دستک” کا تازہ شمارہ “اردو ناقدین نمبر” (حصہ اول) چھپ گیا ہے۔ چار سو صفحات پر مشتمل اس شمارے میں تیس سے زائد ناقدین کی خدمات کا احاطہ کیا گیا ہے۔
امید ہے کہ دستک کے گزشتہ شماروں کی طرح یہ شمارہ بھی ادب کے ہر سنجیدہ قاری کی علمی ضرورت بن جائے گا۔ یہ شمارہ شعبۂ اردو، بنارس ہندویونیورسٹی سے 400روپے کے عوض حاصل کیا جاسکتا ہے۔ رسالہ بذریعہ ڈاک ارسال کیا جائے گا۔
دستک کے بینک اکاؤنٹ کی تفصیلات
‏Name: Head department of urdu bhu
‏A/c Current account no 50200035024402
‏IFSC HDFC 0003945
رابطہ: شعبۂ اردو، بنارس ہندو یونیورسٹی وارانسی
+91 94505 27733, 9891553520

Address

Department Of Urdu BHU
Varanasi
221005

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dastak Adabi Forum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share