جامعه ایمانیه بنارس

جامعه ایمانیه بنارس

Share

JAMIA-E-IMANIA
The first and the oldest shia religious seminary of the sub-continent
ESTD- 1866
IN VARANASI - U.P. - INDIA

A brief introduction:


Foundation
-------------
• Jamia-e-Imania was established as a educational, cultural, non-profit and charitable religious institution by a visionary famous land lord Late Maulavi Khursheed Ali Khan on the proposal of Late Maulana Qaazi Syed Bande Ali Khan (Qaazi-ul-Quzaat / Islamic Chief Justice) in the city of Banaras and the construction work of it's premises was complet

23/12/2025
Photos from ‎جامعه ایمانیه بنارس‎'s post 17/10/2025

زعیم حوزہ سرکار حجت الاسلام والمسلمین مولانا سید ظفر الحسینی صاحب قبلہ دامت برکاتہ کے حالیہ سفر زیارت پر قم المقدسہ میں ایک نشست و دعای ندبہ کا انعقاد ہوا جس میں سرکار نے جامعہ ایمانیہ بنارس کے تعلیم یافتہ علماء و طلاب سے ملاقات کی اور اپنے مفید بیان اور بیش قیمتی باتوں سے مزین فرمایا۔
الحمد للہ جامعہ ایمانیہ بنارس سے کسب فیض کرنے کے بعد طلاب کرام کی ایک بڑی تعداد جو اس وقت حوزہ علمیہ قم میں زیر تعلیم ہے نیز دنیا کے گوشے گوشے میں اپنی خدمات انجام دے کر اپنی مہدی علمی کا نام روشن کر رہے ہیں۔

07/06/2025

" خبر غم "
مومنین کرام ----!
سلام علیکم ۔
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جارہی ہے کہ خانوادہء جوادالعلماء کے چشم و چراغ مولانا سید عباس حیدر صاحب حسینی طاب ثراہ کی اہلیہ اور
مولانا سید امین حیدر صاحب حسینی کی والدہ کا ابھی تقریبا بارہ بجے شب میں انتقال ہو گیا ہے مومنین کو اطلاع دی جارہی ہے کل بروز شنبہ بتاریخ 7 جون ( بروز عید اضحی ) بوقت عصر 30;4 بجے جنازہ مدرسۂ ایمانیہ سے برآمد ہوکر صدر امام بارگاہ ( لاٹ سریا) جائے گا اور وہیں تدفین انجام پائے گی۔ سوگوار : خانوادہء سرکار جوادالعلماء طاب ثراہ،مقیم گنج،بنارس۔

Want your school to be the top-listed School/college in Varanasi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Varanasi
221001

Opening Hours

Monday 7am - 12pm
Tuesday 7am - 12pm
Wednesday 7am - 12pm
Thursday 7am - 12pm
Saturday 7am - 12pm
Sunday 7am - 12pm