Jawadia Arabic College

Jawadia Arabic College

Share

جامع العلوم جوادیہ پرہلاد گھاٹ بنارس (آپ کا اپنا ادارہ) Jawadiya Arabic College was Founded by Maulana Ali Jawad shb in 18s century.

21/04/2026

مصرع طرح برائے قطعہ
تیرے حرم سے اٹھا انقلاب معصومہ
جزاک اللہ حجتہ الاسلام والمسلمین عالی جناب مولانا سید ندیم اصغر صاحب قبلہ

20/04/2026

زبردست بیان
فرزند جامعہ عمدۃ الذاکرین حجتہ الاسلام والمسلمین عالی جناب مولانا غلام رسول نوری صاحب قبلہ (کشمیری)

20/04/2026

تمام مومنین سے شرکت کی گزارش ہے

19/04/2026

ولادت حضرت معصومئہ قم تمام مومنین کو مبارک ہو 🌹🌹

Photos from Jawadia Arabic College's post 17/04/2026

مجلس عزا برائے ایصال ثواب رہبر شہید قائد ملت اسلامیہ مقام معظم رہبری حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ‌ای صاحب و دیگر شہدائے راہ اسلام (رضوان اللہ تعالی علیھم اجمعین) موضع چماواں اعظم گڑھ
بعد مجلس مومنین کے ہمراہ حجتہ الاسلام والمسلمین عالی جناب مولانا سید ندیم اصغر صاحب قبلہ

13/04/2026

رہبر شہید قائد ملت اسلامیہ مقام معظم رہبری حضرت آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای صاحب و دیگر شہدائے راہ حق ( رضوان اللہ تعالی علیھم )کی مجلس چہلم جزاک اللہ مومنین جلالپور امبیڈکر نگر آپ کے اس حوصلے کو سلام

Photos from Jawadia Arabic College's post 13/04/2026

سالانہ مجالس عزا کالا امامباڑہ (ضلع بریلی ) یو: پی
آٹھویں مجلس کو خطاب کرتے ہوئے حجتہ الاسلام والمسلمین عالی جناب مولانا سید ندیم اصغر صاحب قبلہ

Photos from Jawadia Arabic College's post 12/04/2026

مجلس چہلم
برائے ایصال ثواب
مجلس کو خطاب کرتے ہوئے محقق حق فاضل جواد عالی جناب مولانا ذہین حیدر (دلکش غازی پوری) صاحب قبلہ
مدرسہ جامعہ اِمام مہدی عج اعظم گڑھ

Photos from Jawadia Arabic College's post 12/04/2026

جامعہ جوادیہ کے دو چشم و چراغ حجتہ الاسلام والمسلمین عالی جناب مولانا آغا غلام رسول نوری صاحب قبلہ (کشمیر) و حجتہ الاسلام والمسلمین عالی جناب مولانا سید صفدر حسین زیدی صاحب قبلہ

Photos from Jawadia Arabic College's post 10/04/2026

حجتہ الاسلام والمسلمین عالی جناب مولانا سید ضمیر الحسن صاحب قبلہ کی نظارت و قیادت میں زیارات مسلسل جاری و ساری ہیں خدا تمام زائرین کی زیارت کو قبول فرمائے
باب الحسین ٹور اینڈ ٹریولز

Photos from Jawadia Arabic College's post 07/04/2026

علمائے بنارس بالخصوص حضرت سرکار شمیم الملت عالی جناب مولانا سید شمیم الحسن صاحب قبلہ (عمید جامعہ جوادیہ بنارس)اور مومنین بنارس کے ایک تعزیتی وفد نے نمائندۂ ولی فقیہ ہندوستان آیت اللہ حضرت عبد المجید حکیم الہی صاحب دام ظلہ العالی کی خدمت میں مقام معظم رہبری کی مظلومانہ شہادت کے
موقع پر تسلیت پیش کی

05/04/2026

عمدۃ الذاکرین حجتہ الاسلام والمسلمین مبلغ ولایت عالی جناب مولانا سید ندیم اصغر صاحب قبلہ

Want your school to be the top-listed School/college in Varanasi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


A10/7 Prahalad Ghat
Varanasi
221001