Jamia Sirajul Uloom Bondihar Balrampur UP".

Jamia Sirajul Uloom Bondihar Balrampur UP". Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Sirajul Uloom Bondihar Balrampur UP"., Educational Research Center, Jamia Sirajul Uloom Baudihar Utraula Balrampur, Utraula.

Jamia Sirajul Uloom is one of the most reputed and the oldest Islamic study center in Uttar Pradesh's Balrampur district established in 1907 for spreading true Islamic knowledge and eliminating all kinds of extremism and violence.

09/04/2026

खुशखबरी! खुशखबरी!

🎙️ ध्यान दीजिए… ध्यान दीजिए…! 🎙️

🌸 "बेहतर तालीम है रोशन मुस्तकबिल की बुनियाद" 🌸

तमाम मोहतरम वालिदैन को बड़े अदब के साथ इतला दी जाती है कि
जामिया सिराजुल उलूम कुंडऊ बौडिहार मक्तब में
📚 नर्सरी क्लास के लिए दाख़िले का आग़ाज़ हो चुका है 📚

👶 3 से 4 साल के मासूम बच्चों के लिए एक बेहतरीन मौक़ा

🏫 बच्चों के लिए निहायत खूबसूरत, साफ़-सुथरा और दिलकश क्लासरूम

📖 दीन और दुनिया की मयारी, मुतवाज़िन और मक़सद के साथ तालीम

👨‍🏫 तजुर्बेकार, माहिर और शफ़क़त करने वाले असातिज़ा

🚍 महफ़ूज़, आरामदेह और मुनज़्ज़म ट्रांसपोर्ट की बेहतरीन सहूलत

🌷 "छोटी उम्र की सही तालीम — बड़ी कामयाबी की पहली सीढ़ी" 🌷

📢 आप तमाम वालिदैन से गुज़ारिश है कि
अपने बच्चों के रोशन और कामयाब मुस्तकबिल के लिए आज ही दाख़िला कराएं

🌟 यह ख़ास इंतज़ाम पहली बार किया जा रहा है
🔊 जल्द राब्ता करें और इस सुनहरे मौक़े से फ़ायदा उठाएं 🔊

हमें अपना बच्चा दो
हम आपको रोशन मुस्तकबिल देंगे।

तालीम आएगी रोशनी लाएगी

तालीम आएगी रोशनी लाएगी

25/01/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
آج عشاء کے بعد طلبہ کی دستاربندی کا پروگرام لائیو
رہے گا ۔ ان شاءاللہ ۔
جو حضرات شریک ہو سکتے ہیں ان سے شرکت کی گزارش ہے ۔

25/01/2026
محترم احباب السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ بڑی مسرت کی بات ہے کہالجمعية العلمية لأبناء جامعة سراج العلوم في  الجامعة الإ...
21/08/2025

محترم احباب
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
بڑی مسرت کی بات ہے کہ
الجمعية العلمية لأبناء جامعة سراج العلوم في الجامعة الإسلامية بالمدينة المنورة
کی جانب سے جامعہ سراج العلوم کنڈؤ بونڈیہار میں بتاریخ 17/7/2025 بروز جمعرات ایک علمی مسابقہ کا انعقاد کیا گیا تھا
آج بتاریخ 21/8/2025 بروز جمعرات ایک پروگرام کیا گیا جس میں مسابقہ میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کو انعامات سے نوازا گیا
اللہ تعالی طلبہ وطالبات کے اندر مسابقہ کے تئیں مزید حوصلہ و جذبہ پیدا کرے آمین

11/06/2025

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون!
بڑے ہی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ بونڈیہار کے ڈاکٹر نوید اور ڈاکٹر جاوید اختر صاحب کی والدہ محترمہ کا آج انتقال ہوگیا ہے ۔
انکی نماز جنازہ آج دس بجے پرانے مدرسے پر ان شاءاللہ ادا کی جائے گی ۔
آپ حضرات جنازے و تدفین میں شرکت فرماکر مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت کریں اور اپنے لئے ذخیرۂ آخرت بنائیں۔

اللہ تعالیٰ وفات پانے والی کی مغفرت فرمائے، اعلی علیین میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بڑی خوشی و شادمانی کی بات ہے کہ آج مورخہ 27مئی کو محترم جناب ڈاکٹر عبد الرحمن صاحب  سنا...
27/05/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بڑی خوشی و شادمانی کی بات ہے کہ آج مورخہ 27مئی کو محترم جناب ڈاکٹر عبد الرحمن صاحب سنابلی مدنی -- ڈائریکٹر مر کز السلام للتنمیہ البشریہ سعد اللہ نگر -- کی جامعہ سراج العلوم کنڈؤ بونڈیہار میں تشریف آوری ہوی۔ "مضمون نگاری کی اہمیت اور طریقئہ تحریر" پر آپ نے اپنا علمی محاضرہ پیش۔
امید ہے کہ آپ کا یہ علمی محاضرہ طلبہ کے لئے مفید ثابت ہوگا۔

30/03/2025

السلام عليكم و رحمة و بركاته
صلاة العيد ان شاء الله 7:30 بجے بروز سوموار بتاریخ 31 مارچ 2025
جامعہ سراج العلوم کنڈؤ بونڈیہار کی عید گاہ میں ادا کی جائے گی ۔

24/03/2025

آج روزنامہ انقلاب کی سبھی اشاعتوں میں جامعہ کا یہ تعارف نامہ چھپا ہے ۔

24/03/2025
07/03/2025

Address

Jamia Sirajul Uloom Baudihar Utraula Balrampur
Utraula
271604

Telephone

+919838848151

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Sirajul Uloom Bondihar Balrampur UP". posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share