25/05/2026
Regd. No. 05/25
Mob.9546811450, 6202297697
ابو الکلام آزاد ایجوکیشنل اکیڈمی )
مقام چین پورڈھاکہ پوسٹ وتھانہ ڈھاکہ مشرقی چمپارن، بهار الہند ( ۸۴۵۴۱۸
ABUL KALAM AZAD EDUCATIONAL ACADEMY
Add:Chainpur Dhaka Ward No.-10, P.o+P.s.-Dhaka, E. Champaran, Bihar (India) Pin 845418
Date......25/05/2026
Ref. No.
ا علان برائے تعطیل گرمی و عید الاضحی
تمام طلباء وطالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ عید الا ضحی وگرمی کی تعطیل بتاریخ 26مئی،2026 بروز منگل سے ،05 جون ،2026 جمعہ تک رہے گی سنجر کو تمام طلباء و طلبات حاضر ہو جائیں تاکہ تعلیمی سلسلہ شروع ہو جائیں
(نوٹ) آپ تمام حضرات سے گزارش ہیکہ وقت کی پابندی کو لازم سمجھتے ہوئے اس کا بھر پور خیال رکھیں اور مئی مہینے کا اسکول فیس 28/05/2026 سے پہلے اکاؤنٹ میں ڈالنے کی کوشش کیجئے اور جو بچے اگر اسکول فیس 28/05/2026 سے پہلے نہیں دے پائیں گے وہ ہر حال میں اسکول کھلنے کے بعد06/06/2026 کو فیس لے کر آ ئیں گےبصورت دیگر اسکول کاروائی کا مجاز ہوگا فقط
والسلام
قاری پرويز
خادم اسکول ہذا