09/08/2026
اگر آپ مسلمان ہیں تو یہ الفاظ دل سے محسوس کریں 🤍
کچھ الفاظ صرف آنکھوں سے نہیں، دل سے محسوس کیے جاتے ہیں… 🤍
اللہ، قرآن، نماز اور اذان — یہی تو ایمان کی خوبصورتی ہیں۔
الحمدللہ کہ ہم مسلمان ہیں۔ ❤️
اگر یہ احساس دل کو چھو جائے تو کسی اپنے کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔ 🤲