09/12/2025
تیری مشکل نہ بڑھاؤں گا چلا جاؤں گا اشک آنکھوں میں چھپاؤں گا چلا جاؤں گا
اپنی دہلیز پہ کچھ دیر بے ہوش پڑا رہنے دے جیسے ہی ہوش میں آؤں گا چلا جاؤں گا
Write.
Teri muskil na badhaunga chala jaunga