फैजान-ए-गरीब नवाज़ ट्रस्ट नवी मुम्बई

  • Home
  • India
  • Taloje
  • फैजान-ए-गरीब नवाज़ ट्रस्ट नवी मुम्बई

फैजान-ए-गरीब नवाज़ ट्रस्ट नवी मुम्बई Assalamu alaikum

26/09/2024
25/09/2024

कभी सुना था कि मुम्बई किसी के लिए नहीं रूकती लेकिन परसों रात मुम्बई आशिके रसूल ﷺ का सैलाब देखकर रुक गई....!!
अल्हमदुलिल्लाह 💕

20/09/2024

ایک لڑکی کو نیک ہمسفر کے لیے اتنی ہی دعائیں کرنی چاہے جتنی وہ جنت میں جانے اور جہنم سے بچنے کے لیے کرتی ہے

اَللّٰهُمَّ يَسِّرْلِيْ جَلِيْسًا صَالِحًا

12/09/2024

خاموشی....
خاموش رہنا کبھی کبھار اچھا ہوتا ہے اور کبھی کبھار نقصان دہ....
جیسے کبھی آپ خاموش رہ کر غصے کا اظہار کرتے ہیں اور کبھی نیم رضامندی کا
کبھی خاموش رہنا اسرارِ قدرت سے پردہ اٹھاتا ہے اور کبھی خاموش ہونا آپ کے اندر کے تلاطم کو اور توانا کر دیتا ہے
کوئی مصلحتاً خاموش رہتا ہے کوئی عادتاً
کبھی خاموش رہنا مشاہدے کو قوت بخشتا ہے اور کبھی خاموشی سیکھنے کے مواقع گنوا دیتی ہے
کبھی خاموشی ارد گرد والوں کو کھٹکتی ہے اور کبھی ارد گرد والے ایسے میں مشکور ہوتے ہیں
کبھی خاموشی آپ کو ظالم کا ساتھی بنا دیتی ہے اور کبھی ولی اللہ بنا دیتی ہے
خاموشی کسی کا ہتھیار ہوتی ہے اور کسی کی ڈھال
لہذا اپنی خاموشی کو ترازو میں رکھیں اور جانچیں کہ آپ کی خاموشی آپ سے کیا کہہ رہی ہے.....
خوش رہیں اور خوشیاں تقسیم کرنے کا ہنر سیکھیں.

منقول

03/09/2024

23/08/2024

مقریرین و پیر صاحبان سے بھی سند طلب کی جائے۔کیونکہ غیر عالم نہ تقریر کر سکتا ہے اور نہ ہی پیری مریدی

Address

Taloje
410208

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when फैजान-ए-गरीब नवाज़ ट्रस्ट नवी मुम्बई posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category