Real Zeal Academy

Call Directions Website

Real Zeal Academy Academy provides golden opportunity to learn English language for Urdu and Arabic knowing people

20/08/2026


19/08/2026
06/08/2026

Short Independence Day Speech for students

*آن لائن ڈیجیٹل سروس کورس کے پہلے  بیچ کی کامیاب تکمیل کے بعد دوسرے بیچ کا آغاز* ڈاکیومنٹس کا صحیح اور مکمل ہونا آج ہمار...
07/07/2026

*آن لائن ڈیجیٹل سروس کورس کے پہلے بیچ کی کامیاب تکمیل کے بعد دوسرے بیچ کا آغاز*
ڈاکیومنٹس کا صحیح اور مکمل ہونا آج ہماری سب سے اہم ضرورت ہے، اور بہت سے ڈاکیومنٹ ہم آسانی سے صرف اپنے موبائل کی مدد سے بنا سکتے ہیں یا اس میں تبدیلی کر سکتے ہیں لیکن معلومات نہ ہونے کی وجہ سے ہمیں نہ صرف ایک بڑی رقم خرچ کرنی پڑتی ہے بلکہ CSC سینیٹر یا سرکاری آفسز کے غیر ضروری چکر بھی کاٹنے پڑتے ہیں۔
اسی ضرورت کے پیش نظر یہ کورس تیار کیا گیا ہے جو انتہائی آسان انداز میں گھر بیٹھے درج ذیل خدمات سیکھنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔
1 *. پاسپورٹ:* نیا پاسپورٹ اپلائی کرنا
2. *پاسپورٹ سائز فوٹو:* سرکاری دستاویزات کے لیے مخصوص سائز کی تصویر بنانا۔
3. *آدھار آن لائن سروسز:* آدھار کارڈ ڈاؤن لوڈ، پتہ اور موبائل نمبر تبدیل کرنا، اپڈیٹ کرنا اور دیگر خدمات حاصل کرنا۔
4. *ووٹر آئی ڈی:* نیا ووٹر کارڈ بنانا یا اس میں تبدیلی کرنا۔
5. *پین کارڈ:* نیا پین کارڈ بنانا یا تاریخ پیدائش اور نام وغیرہ درست کرنا۔
6. *آدھار پین لنک:* پین کو آدھار سے لنک کرنا ضروری ہے جو بہت آسانی سے کیا جاسکتا ہے۔
7. *بہار ریاست کی زمین کی رسید کاٹنا:* زمین کا آن لائن ریکارڈ یا رسید نکالنا۔
8. *آئی آر سی ٹی سی اکاؤنٹ:* ٹرین ٹکٹ بک کرنے کے لیے اکاؤنٹ بنانااور تتکال بکنگ کے مختلف طریقہ کار سیکھنا۔
9. *فلائٹ ٹکٹ بکنگ:* فلائٹ ٹکٹ کی قیمتوں کا آسان انداز میں موازنہ اور سب سے سستا ٹکٹ بک کرنے کا طریقہ کار۔
10. *ای شرم کارڈ:* مزدوروں کے لیے رجسٹریشن کارڈ بنانا۔
11. *آیوشمان کارڈ:* علاج کے لیے سرکاری ہیلتھ کارڈ بنانا جو پانچ لاکھ تک کی طبی سہولت فراہم کرتا ہے ۔
12. *گمکا (میڈیکل) اپوائنٹمنٹ:* بیرونِ ملک جانے والوں کے لیے میڈیکل ٹیسٹ کی بکنگ کرنا۔
13. اپنے موبائل میں ڈیجیٹل والٹ بنانا جہاں تمام دستاویزات محفوظ کرکے آپ کہیں بھی ان کا استعمال کرسکتے ہیں۔
14. گاڑی کی تفصیلات نکالنا، انشورنس اپلائی کرنا نیز چالان بھرنا
یہ ساری خدمات آپ کے موبائل میں موجود ہیں۔ صرف انگلیوں کی حرکت اور کچھ طریقہ کار سیکھنے کی دیر ہے۔

تو آئیے آج ہی اس لنک پر کلک کر کے اپنارجسٹریشن کرائیں:
https://wa.me/+919358370875
https://wa.me/+919913429482

*آن لائن ڈیجیٹل سروس کورس کے پہلے  بیچ کی کامیاب تکمیل کے بعد دوسرے بیچ کا آغاز* ڈاکیومنٹس کا صحیح اور مکمل ہونا آج ہمار...
02/07/2026

*آن لائن ڈیجیٹل سروس کورس کے پہلے بیچ کی کامیاب تکمیل کے بعد دوسرے بیچ کا آغاز*
ڈاکیومنٹس کا صحیح اور مکمل ہونا آج ہماری سب سے اہم ضرورت ہے، اور بہت سے ڈاکیومنٹ ہم آسانی سے صرف اپنے موبائل کی مدد سے بنا سکتے ہیں یا اس میں تبدیلی کر سکتے ہیں لیکن معلومات نہ ہونے کی وجہ سے ہمیں نہ صرف ایک بڑی رقم خرچ کرنی پڑتی ہے بلکہ CSC سینیٹر یا سرکاری آفسز کے غیر ضروری چکر بھی کاٹنے پڑتے ہیں۔
اسی ضرورت کے پیش نظر یہ کورس تیار کیا گیا ہے جو انتہائی آسان انداز میں گھر بیٹھے درج ذیل خدمات سیکھنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔
1 *. پاسپورٹ:* نیا پاسپورٹ اپلائی کرنا
2. *پاسپورٹ سائز فوٹو:* سرکاری دستاویزات کے لیے مخصوص سائز کی تصویر بنانا۔
3. *آدھار آن لائن سروسز:* آدھار کارڈ ڈاؤن لوڈ، پتہ اور موبائل نمبر تبدیل کرنا، اپڈیٹ کرنا اور دیگر خدمات حاصل کرنا۔
4. *ووٹر آئی ڈی:* نیا ووٹر کارڈ بنانا یا اس میں تبدیلی کرنا۔
5. *پین کارڈ:* نیا پین کارڈ بنانا یا تاریخ پیدائش اور نام وغیرہ درست کرنا۔
6. *آدھار پین لنک:* پین کو آدھار سے لنک کرنا ضروری ہے جو بہت آسانی سے کیا جاسکتا ہے۔
7. *بہار ریاست کی زمین کی رسید کاٹنا:* زمین کا آن لائن ریکارڈ یا رسید نکالنا۔
8. *آئی آر سی ٹی سی اکاؤنٹ:* ٹرین ٹکٹ بک کرنے کے لیے اکاؤنٹ بنانااور تتکال بکنگ کے مختلف طریقہ کار سیکھنا۔
9. *فلائٹ ٹکٹ بکنگ:* فلائٹ ٹکٹ کی قیمتوں کا آسان انداز میں موازنہ اور سب سے سستا ٹکٹ بک کرنے کا طریقہ کار۔
10. *ای شرم کارڈ:* مزدوروں کے لیے رجسٹریشن کارڈ بنانا۔
11. *آیوشمان کارڈ:* علاج کے لیے سرکاری ہیلتھ کارڈ بنانا جو پانچ لاکھ تک کی طبی سہولت فراہم کرتا ہے ۔
12. *گمکا (میڈیکل) اپوائنٹمنٹ:* بیرونِ ملک جانے والوں کے لیے میڈیکل ٹیسٹ کی بکنگ کرنا۔
13. اپنے موبائل میں ڈیجیٹل والٹ بنانا جہاں تمام دستاویزات محفوظ کرکے آپ کہیں بھی ان کا استعمال کرسکتے ہیں۔
یہ ساری خدمات آپ کے موبائل میں موجود ہیں۔ صرف انگلیوں کی حرکت اور کچھ طریقہ کار سیکھنے کی دیر ہے۔

تو آئیے آج ہی اس لنک پر کلک کر کے اپنارجسٹریشن کرائیں:
https://wa.me/+919358370875
https://wa.me/+919913429482

Admission is closing soon!!!
20/06/2026

Admission is closing soon!!!

02/05/2026

Student's feedback after completing our AI course

02/05/2026

A short feedback clip of a student after completing AI course organized by Real Zeal Academy

30/04/2026

اکیڈمی کے AI کورس میں شامل ایک اسٹوڈنٹ کا پروجیکٹ

AI course
15/04/2026

AI course

Address

Surat
395003

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Real Zeal Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category