02/03/2026
Madarsa Faiz-e-Minnat Mehrun Nisa
Madarsa
02/03/2026
05/02/2026
بہار کے عظیم دینی درسگاہ مدرسہ فیض منت مہر النساء حسین آباد ضلع سپول میں آج کل سالانہ امتحانات جاری ہیں یہ ایام طلبہ کے لئے کافی اہم ہوتے ہیں دن رات اپنی تیاریوں میں مصروف رہتے ہیں اپنے عزیز و اقارب سے بہتر مستقبل کیلئے دعاء کی درخواست کرتے ہیں درجہ حفظ تجوید و قرأت ناظرہ قرآن مجید دینیات اور دیگر درجات کے امتحانات میں شریک طلبہ کرام کی چند تصویریں
اس موقع پر مدرسہ کے مخلصین محبین سے درخواست ہے کہ وہ اپنی دعاؤں میں اس ادارہ کو ضرور شامل رکھیں اور تعلیمی و تعمیری اور دیگر سرگرمیوں میں شریک رہیں وطن عزیز سیمت عالمی سطح پر حالات تیزی سے تبدیل ہو رہے ہیں ان حالات میں دینی مدارس کا تحفظ و بقا انتہائی ضروری ہے
رب کریم دینی مدارس مکاتب مساجد اور پوری امت مسلمہ کی حفاظت فرمائے آمین یا رب العالمین
26/01/2026
मदरसा फैज-ए-मिन्नत मेहरुन्निसा हुसैनाबाद राघोपूर सुपौल में गणतंत्र दिवस समारोह के अवसर पर आयोजित कार्यक्रम में विद्यार्थियों, शिक्षकों और व्यवस्थापकों ने झंडा फहराया। इस अवसर पर कुछ मनमोहक दृश्य देखने को मिले।
مدرسہ فیض مِنّت مہرالنساء
حسین آباد راگھوپور سپول بہار
Run by- Alhaj Mohammad Mohiuddin Foundation
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Husainabad
Supaul
852111