السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
امید کہ بخیر ہوں گے ۔
الحمدللہ آج مورخہ 25مارچ2026ء سے معہد عائشہ للبنات عمر آباد شنکر پور پوسٹ بلبھدر پور سوپول بہار اپنے پورے لوازمات کے ساتھ کھل گیا ہے ۔جدید وقدیم داخلوں کا آغاز بھی ہوچکا ہے ۔
لہذا تمام وابستگان سے گزارش ہے کہ وقت مقررہ پر تشریف لائیں اور بر وقت داخلوں کی کارروائی مکمل کروالیں تاکہ جلد از جلد تعلیم کا آغاز کیا جا سکے ۔واللہ ولی التوفیق ۔
والسلام
محمد ہاشم ندوی
ناظم معہد ۔
Maahad Ayesha Lil Banat Umarabad
Educational بچیوں کی دینی تعلیم میں آپ ہمارا ساتھ دیں۔
17/02/2026
📢 اعلانِ ملازمت
معہد عائشہ للبنات، عمرآباد شنکرپور، ضلع سپول، بہار
🗓 تاریخِ اعلان: 17 فروری 2026ء
معہد ہذا میں حساب (Mathematics) کے ٹیچر کی ایک نشست خالی ہے۔
📘 مطلوبہ اہلیت:
• دسویں جماعت تک حساب پڑھانے کی صلاحیت۔
• کسی ادارے میں کم از کم 3 سالہ تدریسی تجربہ۔
• کمپیوٹر کی بنیادی معلومات ضروری۔
• حسنِ اخلاق اور تدریسی ذوق کے حامل ہوں۔
📄 درخواست جمع کرنے کی آخری تاریخ:
10؍ رمضان المبارک تک
درخواست معہد کے Email یا WhatsApp پر بھیجی جاسکتی ہے۔
💰 تنخواہ:
حسبِ لیاقت، باہمی گفت و شنید سے طے کی جائے گی۔
📞 رابطہ:
محمد نسیم اختر ندوی وعمری (صدر)
📱 6206438679
محمد ہاشم ندوی (ناظم)
📱 9931301832
📧 Email: [email protected]
01/06/2025
At the end of the program
30/05/2024
| A New York jury convicted Donald Trump on all charges in the hush money case on Thursday in a seismic development barely five months ahead of the election where he seeks to recapture the White House.
🔗 https://www.ndtv.com/world-news/donald-trump-convicted-on-all-34-charges-in-hush-money-criminal-trial-5782684
30/03/2024
داخلہ 6/شوال المکرم 1445ھ سے شروع ہوگا۔ان شاءاللہ
02/01/2024
Maahad Ayesha lil Banat Umarabad Shankatpur -13,Supaul Bihar ko Acomodation aur Class rooms chahiye,plz if any doner do this,wil be noted infront of almighty Allah.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Umarabad Shankerpur 13
Supaul
854339
Opening Hours
| Monday | 6am - 5pm |
| Tuesday | 6am - 5pm |
| Wednesday | 6am - 5pm |
| Thursday | 6am - 5pm |
| Saturday | 6am - 5pm |
| Sunday | 6am - 5pm |