Gazi Network

Gazi Network This page will provide all the information that will benefit people,

8ربیع الاول روز شہادت امام حسن عسکری علیہ السّلام تسلیت باد
21/08/2026

8ربیع الاول روز شہادت امام حسن عسکری علیہ السّلام تسلیت باد

اللہ تعالیٰ نے تمہیں جس مقصد کے لیے پیدا کیا ہے، اسی مقصد کو پورا کرو۔📚 نہج البلاغہ، خطبہ ۸۳
21/08/2026

اللہ تعالیٰ نے تمہیں جس مقصد کے لیے پیدا کیا ہے، اسی مقصد کو پورا کرو۔
📚 نہج البلاغہ، خطبہ ۸۳

حق کا دامن، عزت کی پہچان
20/08/2026

حق کا دامن، عزت کی پہچان

راز کی حفاظت، دانائی کی علامت
19/08/2026

راز کی حفاظت، دانائی کی علامت

مشکلات اور پریشانیوں کے وقت اللہ کی کتاب سے اپنا تعلق مضبوط کرنا چاہیے، خصوصاً قرآن کی تلاوت کو اپنی روزمرہ زندگی کا حصہ...
16/08/2026

مشکلات اور پریشانیوں کے وقت اللہ کی کتاب سے اپنا تعلق مضبوط کرنا چاہیے، خصوصاً قرآن کی تلاوت کو اپنی روزمرہ زندگی کا حصہ بنانا چاہیے۔

آیت اللہ سعادت پرورؒ فرماتے ہیں
15/08/2026

آیت اللہ سعادت پرورؒ فرماتے ہیں

کسی کے بارے میں صرف شک، گمان یا سنی سنائی بات پر فیصلہ نہیں کرنا چاہیے۔ پہلے حقیقت معلوم کریں، پھر رائے قائم کریں۔ انصاف...
14/08/2026

کسی کے بارے میں صرف شک، گمان یا سنی سنائی بات پر فیصلہ نہیں کرنا چاہیے۔ پہلے حقیقت معلوم کریں، پھر رائے قائم کریں۔ انصاف کا تقاضا ہے کہ بغیر ثبوت کسی کو قصوروار نہ سمجھا جائے۔

جھوٹ سے پرہیز کریں    ۔۔۔
14/08/2026

جھوٹ سے پرہیز کریں ۔۔۔

ماہِ ربیع الاوّل 1448ھ کے چاند کی رؤیت نہ ہونے کی بنا پر شرعی حساب کے مطابق یکم ربیع الاوّل 15 اگست 2026ء بروز ہفتہ قرار...
13/08/2026

ماہِ ربیع الاوّل 1448ھ کے چاند کی رؤیت نہ ہونے کی بنا پر شرعی حساب کے مطابق یکم ربیع الاوّل 15 اگست 2026ء بروز ہفتہ قرار پائے گی۔ اسی ترتیب کے مطابق 17 ربیع الاوّل 1448ھ، جو عیدِ میلادِ باسعادتِ رسولِ اکرم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ سے منسوب بابرکت دن ہے، 31 اگست 2026ء بروز سوموار ہوگی۔

🏴 29 صفر المظفر، یومِ شہادتِ امام علی رضاؑ
13/08/2026

🏴 29 صفر المظفر، یومِ شہادتِ امام علی رضاؑ

Address

Odina
Sumbal
193121

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gazi Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share