15/07/2026
💐☀️🌙حَسْبِيَ اللهُ لَآ إِلٰهَ إِلَّا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيم💐
🍁Allah is sufficient for me . There is none worthy of worship but Him . I rely on Him alone, He is the Lord of the Majestic Throne🍁
🌺میرے لئے اللہ ہی کافی ہے۔ اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ۔ میں صرف اسی پر بھروسہ کرتا ہوں، وہی عرش عظیم کا رب ہے🌺