19/03/2023
دعاء مغفرت کی درخواست
انتہائی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ استاذ العلماء استاذ محترم جناب حضرت مولانا حافظ خورشید احمد صاحب مدرسہ الجامعۃ الاشرفیہ دریاپور سلطان پور کا انتقال ہو گیا ہے انا للہ وانا الیہ راجعون آپ حضرات سے درخواست ہے کہ استاذ محترم کےلیے دعا فرمائیں کہ اللہ تعالی حضرت والا کی مغفرت فرمائے اور اعلی علیین میں جگہ عطا فرمائے اور اہل خانہ و متعلقین و متوسلین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین