Rahi Najaat Baramulla - RNB

Rahi Najaat Baramulla - RNB

Share

Rahi Najaat, a magazine working in the field of intellectual reform and knowledge.

Chief Patron: Aasi Ghulam Nabi Wani
Registered at Registrar General of India with RNI No.:JKURD/2011/45419
Official Website: www.rahinajaat.com
[email protected]

23/03/2026

ملک دنیا تن پرستان را حلال
ما غلامِ ملک عشق لازوال!
مولانا رومی رحمہ اللہ
از حضرت آسی غلام نبی وانی صاحب حفظہ اللہ ۔

18/03/2026

مرکزی عیدگاہ شیری میں ان شاءاللہ ٹھیک 08:30 پر عید الفطر کی نماز ادا کی جائے گی ۔

16/03/2026

شب کے موقع پر حضرت آسی غلام نبی وانی صاحب دامت فیوضھم اپنے منظوم کلام میں سے ایک خوبصورت نظم دلکش آواز میں سناتے ہوئے۔
گناہ گاروں کے آنسوں پر عنایت ہونے والی ہے
انہیں روکو نہ ہرگز تم اجابت ہونے والی ہے۔
نوٹ: یہ ویڈیو چند سال پہلے بٹہ مالو سرینگر کی ایک جامع مسجد کا ہے۔ (ایڈمن)

12/03/2026

الحمد للہ! طویل وقفے کے بعد آپ ایک بار پھر جمعۃ الوداع کے بابرکت موقع پر مرکزی جامع مسجد شیری بارہمولہ میں خطابت کے فرائض انجام دیں گے۔ ان شاء اللہ ۔

10/03/2026

یہ دنیا آزمائش کی جگہ ہے ۔
دادہ من ایوبؑ را مہرِ پدر.
بہرِ مہمانئ کِرماں بے ضرر
(مولانا رومی ر۔ح)

09/03/2026

سائے میں تیرے دھوپ نہائے بصد نیاز
اے چھاؤں چھاؤں شخص تیری عمر ہو دراز

07/03/2026

مؤسس مجلس علمی و سرپرست ادارہ راہ نجات بارہمولہ محترم آسی غلام نبی وانی صاحب و مولانا شوکت حسین کینگ صاحب ( اساسی ممبر متحدہ مجلس علماء و علمی جانشین امیر شریعت مولانا قاسم شاہ بخاری رحمہ اللہ )

Want your school to be the top-listed School/college in Srinagar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Baramulla J&k
Srinagar