Aabid Fayaz

Aabid Fayaz

Share

The lordship of man over man is the root cause of all corrupt rule. ABUL A'LA MAUDUDI

01/04/2026
01/07/2025

شاعر مشرق علامہ محمد اقبال
سجده عشق ہو تو عبادت میں مزہ آتا ہے
خالی سجدوں میں تو دنیا ہی بسا کرتی ہے
لوگ کہتے ہیں کہ بس فرض ادا کرنا ہے
ایسا لگتا ہے کوئی قرض لیا ہو رب سے
تیرے سجدے کہی تجھے کافر نہ کر دے اے اقبال تو جھکتا کہیں اور ہے اور سوچتا کہیں اور ہے

01/07/2025

ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
DR ASRAR ❤️

17/02/2025

The same crackdowns, property attachments, and persecution of the Jamaat-e-Islami continue. Employees are still being terminated, youth are arrested under UAPA, and the misuse of PSA remains unchecked.

15/02/2025

میں لوگوں سے محبت میں انائیں چھوڑ دیتا ہوں
وفائیں یاد رکھتا ہوں جفائیں چھوڑ دیتا ہوں

کھُلے رکھتا ہوں دل کے راستے ناراض لوگوں پہ
میں واپس آنے والوں کی خطائیں چھوڑ دیتا ہوں

میں سب لوگوں سے ملتا ہوں ادب سے بات کرتا ہوں
یہ شہرت اور بُلندی کی ہوائیں چھوڑ دیتا ہوں

تکبُر شور کرتا ہے کرو تذلیل لوگوں کی
میں اپنے نفس کی ساری صدائیں چھوڑ دیتا ہوں

کوئی دل کو دُکھائے مُسکرا کے بات کرتا ہوں
نبٌی کو یاد رکھتا ہوں خطائیں چھوڑ دیتا ہوں

شاعر افتخار افی
Iftikhar Ahmad Usmani

15/02/2025

مولانا مودودی رح سے ایک بار کسی نے پوچھا آپ کو مشرقی پاکستان پسند ہے یا مغربی پاکستان
مولانا نے واپس فرمایا یہ ایسا ہی سوال ہے جیسا میں آپ سے کہوں کہ آپ کو اپنی دونوں آنکھوں میں کو سی پسند ہے۔
Same with afganistan n pakistan

15/02/2025

کچھ بدبخت لوگ بہت خوش ہوتے ہیں😔💔

لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں
یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے

میں جانتا ہوں کہ دشمن بھی کم نہیں لیکن
ہماری طرح ہتھیلی پہ جان تھوڑی ہے

ہمارے منہ سے جو نکلے وہی صداقت ہے
ہمارے منہ میں تمہاری زبان تھوڑی ہے

جو آج صاحبِ مسند ہیں، کل نہیں ہوں گے
کرائے دار ہیں، ذاتی مکان تھوڑی ہے



We Will Rise Again Inshallah
Jamaat-e-Islami Jummu And Kashmir💚🥺✌🏻

Want your school to be the top-listed School/college in Srinagar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Srinagar