Islamic friends Circle

Islamic friends Circle

Share

"Uniting hearts in the bond of Islamic friendship and faith."

Photos from Islamic friends Circle's post 23/04/2025
21/03/2025

30/11/2024

The Four F’s: A simply guide to choosing an MSc 25/10/2024

https://www.linkedin.com/pulse/four-fs-simply-guide-choosing-msc-iain-woodhouse-%E4%BC%8A%E6%81%A9-%E4%BC%8D%E5%BE%B7%E8%B1%AA%E6%96%AF-%E6%95%99%E6%8E%88-?utm_source=share&utm_medium=member_ios&utm_campaign=share_via

The Four F’s: A simply guide to choosing an MSc Introduction This guide is based on many years of students asking me advice about MSc’s and the answers I gave them. It's not a sales pitch for Edinburgh’s EO and GI masters degrees – I use examples from GeoSciences because that’s what I know best, but I also know that the MSc’s at Edinbur...

24/10/2024
13/10/2024

Surat-ul-Anaam: 6 | Ayat: 123

وَ کَذٰلِکَ جَعَلۡنَا فِیۡ کُلِّ قَرۡیَۃٍ اَکٰبِرَ مُجۡرِمِیۡہَا لِیَمۡکُرُوۡا فِیۡہَا ؕ وَ مَا یَمۡکُرُوۡنَ اِلَّا بِاَنۡفُسِہِمۡ وَ مَا یَشۡعُرُوۡنَ ﴿۱۲۳﴾

( ۱۲۳)اور اسی طرح ہم نے ہر بستی میں کچھ بڑے بڑے مجرموں کو اس بات کی اجازت دے دی کہ وہ اپنی مکاریوں اور بدمعاشیوں کے خوب منصوبے بنالیں ۔ لیکن حقیقتا وہ اپنے ہی مکروفریب کے جال میں خود آپ ہی پھنس جائیں گے ۔ لیکن انھیں اس بات کی سمجھ نہیں ہے۔

Courtesy : www.theislam360.com/download

ہمارے علاقے میں جو دکانوں اور کاروبار کی بہتات ہو رہی ہے وہ خوش آیند ہے لیکن خیال رہے کہ ابلیس کے وسوسوں پہ اعتبار لاکر ایسے اقدام نہ کر بیٹھیں جسے آپکو آخرت میں خسارہ اٹھانا پڑے۔ بل بوڑوں پہ عورتوں کی تصاویر اور اسلامی مزاج کے مخالف ایسا کلچر نہ اپنایا جائے جو آگے جاکر آپ کی اگلی نسل کے لئے وبال جان ہو۔
شیطان ہمیں گناہ مزین کرکے دکھاتا ہے ، بحیثیت کاروباری شاید ہم یہ سوچ رہے ہوں کہ عورت کی تصویر بل بورڈ پر لگانے سے گاہک بڑھ جائیں گے ، شائید وقتی طور ایسا ہی ہو لیکن کاروبار میں برکت صرف اللّہ کے بنائے اصولوں کی پاسداری سے ہی ممکن ہے۔

The abundance of shops and businesses in our area is a positive development, but we must be careful not to heed the whispers of the devil and take actions that will lead to loss in the hereafter. Additionally, adopting practices that go against Islamic values, such as displaying pictures of women on billboards, can have harmful effects on future generations.

Satan deceives us by making sin appear attractive. As businesspeople, we may think that placing a woman’s picture on a billboard will temporarily increase customers, but true blessing and success in business can only be achieved by following the principles set by Allah.

09/10/2024

جب تم تاریخ کا مطالعہ کرتے ہو تو تمہیں ہر زمانے میں غلاموں کی دو اقسام نظر آئیں گی: ایک وہ جو مجبور ہو کر غلام بنے اور شکست خوردہ تھے، اور دوسرے وہ جنہوں نے غلامی سے محبت کی۔ مثال کے طور پر، امریکہ میں غلامی کے دور میں غلام دو قسموں میں تقسیم تھے:

1. گھر کے غلام: یہ غلام اپنے آپ کو اعلیٰ تصور کرتے تھے کیونکہ انہیں گھر میں رہنے کی سہولت ملتی تھی، وہ اپنے آقاؤں کے بچا ہوا کھانا کھاتے اور ان کے پرانے کپڑے پہنتے تھے۔

2. میدان کے غلام: یہ غلام کھیتوں میں دن رات سخت مشقت کرتے تھے اور ظلم و ستم کا شکار ہوتے تھے۔

جب بھی میدان کے غلام آزادی کے لیے بغاوت کرنے کی کوشش کرتے تو گھر کے غلام، جو اپنے آقاؤں کے فائدے میں ہوتے تھے، ان کے خلاف کھڑے ہو جاتے۔ یہ گھر کے غلام اپنے آقاؤں کو بغاوت کی خبریں پہنچاتے اور اس کے نتیجے میں آقاؤں کو موقع ملتا کہ وہ بغاوت کو کچل سکیں اور میدان کے غلاموں کو سخت سزائیں دیں۔

یہ سب کچھ گھر کے غلام اس لیے کرتے تھے کیونکہ ان کے لیے بچا ہوا کھانا اور پرانے کپڑے آزادی سے زیادہ قیمتی تھے۔ یہی لوگ ہر دور میں آزادی کے راستے کی سب سے بڑی رکاوٹ بنتے رہے ہیں۔

منقول

07/10/2024

You can't come out on a record dissing the system and be on a label that's connected to the system.
Ice T.

01/10/2024

Surat Aal-e-Imran: 3 | Ayat: 159-160

فَاِذَا عَزَمۡتَ فَتَوَکَّلۡ عَلَی اللّٰہِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الۡمُتَوَکِّلِیۡنَ ﴿۱۵۹﴾

پھر جب پکّا ارادہ کر لیا کیجیے تو پھر اللہ ہی پر بھروسہ کیا کیجیے ۔ بیشک اللہ بھروسہ کرنے والوں سے محبّت کرتا ہے ۔

And when you have decided, then rely upon Allah . Indeed, Allah loves those who rely [upon Him].

اِنۡ یَّنۡصُرۡکُمُ اللّٰہُ فَلَا غَالِبَ لَکُمۡ ۚ وَ اِنۡ یَّخۡذُلۡکُمۡ فَمَنۡ ذَا الَّذِیۡ یَنۡصُرُکُمۡ مِّنۡۢ بَعۡدِہٖ ؕ وَ عَلَی اللّٰہِ فَلۡیَتَوَکَّلِ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۱۶۰﴾

( ۱۶۰) ( کیونکہ ) اگر اللہ تمہاری مدد کرے تو کوئی بھی تم پر غالب آنے والا نہیں ۔ اور اگر وہ تمہیں چھوڑ دے تو پھر کون ہے جو اُس کے بعد تمہاری مدد کرسکتا ہو؟ پس جو سچے مومن ہیں اُنھیں خدا ہی پر بھروسہ کرنا چاہیے۔

If Allah should aid you, no one can overcome you; but if He should forsake you, who is there that can aid you after Him? And upon Allah let the believers rely.

Courtesy: www.theislam360.com/download

30/09/2024

Surat-ul-Anaam: 6 | Ayat: 114

اَفَغَیۡرَ اللّٰہِ اَبۡتَغِیۡ حَکَمًا وَّ ہُوَ الَّذِیۡۤ اَنۡزَلَ اِلَیۡکُمُ الۡکِتٰبَ مُفَصَّلًا ؕ وَ الَّذِیۡنَ اٰتَیۡنٰہُمُ الۡکِتٰبَ یَعۡلَمُوۡنَ اَنَّہٗ مُنَزَّلٌ مِّنۡ رَّبِّکَ بِالۡحَقِّ فَلَا تَکُوۡنَنَّ مِنَ الۡمُمۡتَرِیۡنَ ﴿۱۱۴﴾

( ۱۱۴)تو کیا میں اللہ کے سوا کسی اور کو فیصلے کرنے کے لیے تلاش کروں؟ اور وہ تو وہی ( خدا ) ہے جس نےتمھاری طرف ( اپنی ) کتاب اتاری ہے جو تفصیلی بیانات کی حامل ہے ۔ اور جنہیں ہم نے ( آسمانی ) کتاب دی ہے ۔ وہ تو خوب جانتے ہیں کہ یہ ( قرآن ) تمھارے پروردگار ہی کی طرف سے سچائی کے ساتھ اتارا گیا ہے ۔ لہٰذا
تم شک کرنے والوں میں سے نہ ہو جانا۔

[Say], "Then is it other than Allah I should seek as judge while it is He who has revealed to you the Book explained in detail?" And those to whom We [previously] gave the Scripture know that it is sent down from your Lord in truth, so never be among the doubters.

Surat-ul-Anaam: 6 | Ayat: 115

وَ تَمَّتۡ کَلِمَتُ رَبِّکَ صِدۡقًا وَّ عَدۡلًا ؕ لَا مُبَدِّلَ لِکَلِمٰتِہٖ ۚ وَ ہُوَ السَّمِیۡعُ الۡعَلِیۡمُ ﴿۱۱۵﴾

( ۱۱۵)اور آپؐ کے پالنے والے مالک کی بات سچائی اورعدالت کے معیار پر پوری اور مکمل ہے ۔ اور اس کی باتوں کا بدلنے والا کوئی نہیں ۔ اور وہ سب کچھ سننے والا ، بڑا ہی جاننے والا ہے۔

And the word of your Lord has been fulfilled in truth and in justice. None can alter His words, and He is the Hearing, the Knowing.

Surat-ul-Anaam: 6 | Ayat: 116

وَ اِنۡ تُطِعۡ اَکۡثَرَ مَنۡ فِی الۡاَرۡضِ یُضِلُّوۡکَ عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ ؕ اِنۡ یَّتَّبِعُوۡنَ اِلَّا الظَّنَّ وَ اِنۡ ہُمۡ اِلَّا یَخۡرُصُوۡنَ ﴿۱۱۶﴾

( ۱۱۶)اور اگر تم اس زمین کے رہنے والوں کی اکثریت کا کہنا مانو گے تو وہ تمھیں اللہ کے راستے سے بھٹکا دیں گے ( کیونکہ ) وہ صرف اپنے اندازوں ، گمانوں اور قیاس آرائیوں کی پیروی کرتے اور اٹکل پچو باتیں بناتے ہیں۔

And if you obey most of those upon the earth, they will mislead you from the way of Allah . They follow not except assumption, and they are not but falsifying.

Surat-ul-Anaam: 6 | Ayat: 117

اِنَّ رَبَّکَ ہُوَ اَعۡلَمُ مَنۡ یَّضِلُّ عَنۡ سَبِیۡلِہٖ ۚ وَ ہُوَ اَعۡلَمُ بِالۡمُہۡتَدِیۡنَ ﴿۱۱۷﴾

( ۱۱۷)حقیقت تو یہ ہے کہ تمھارا پالنے والا مالک ہی بہتر جانتا ہے ۱؎ کہ کون اس کے راستے سے ہٹا ہوا ہے اور کون سیدھے راستے پر ہے۔

Indeed, your Lord is most knowing of who strays from His way, and He is most knowing of the [rightly] guided.

Courtesy: www.theislam360.com/download

Want your school to be the top-listed School/college in Srinagar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Srinagar
193221