Alhaya Educational Foundation And Islamic Research Centre

Alhaya Educational Foundation And Islamic Research Centre

Share

Institution is completely co ed free.

Main motive is to educate girls in truely Islamic Environment away from present aberrance of society...
Recognised by MANUU(Maulana Aazad National Urdu university)

16/11/2025
16/11/2025

Admission open for two months crash course

17/04/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Abdualhamid Peerabdualhamid, Danish Gani, Azan Bilal Ganie, ShaRat ShaRat

12/11/2024

We are super excited to announce that admissions are now open for *Two Months Crash Course* We welcome passionate, dedicated students eager to join this Crash Course ....

03/05/2024

Admission 2024..

Institute is completely Co-Ed free..main motive is to educate girls in truly islamic environment away from present aberrance of society ..... by *MAnuu Hyderabad*

08/03/2024

یا اللہ ہم سب کو عطا کر🤲

وہ زبان...
جس میں تاثیر ھو.


وہ آنکھ...
جس میں حیاء ھو.

وہ قبر...
جس میں سکون ھو.

وہ ایمان...
جس میں لذت ھو.

وہ سینہ...
جس میں قرآن ھو.


وہ چال...
جس میں عاجزی ھو.

وہ دل...
جس میں اللہ کا ڈر ھو.


وہ زندگی...
جس میں اسلام ھو.


اور
جنت میں وہ مکان جو

رسول اللہ صل الله علیه وآلہ وسلم
کے پڑوس میں ھو.

( آمین یارب العالمین😭)

07/03/2024

B 😊 wt u hv in ur life....n say الحمدلله ....💚

01/03/2024

چلو کچھ بات کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔👇
آپ کے پاس کھونے کو کچھ ہوتا ہی نہیں، مگر چھن جانے کا خیالی خوف پالا ہوتا ہے۔۔۔قدم آگے بڑھانے کی بجائے پیچھے ہٹنا سیکھ لیتے۔۔خود کو ساری زندگی ایڈجسٹ(Adjust) ہی کرتے گزار دیتے... زندگی انہیں کو مقام دیتی ہے جو چیلنج قبول کرتے ہیں، یاد رکھیے! زندگی میں کچھ بھی مفت میں نہیں ملتا، ہر چیز کی ایک خاص قیمت ہے، بنا قیمت ادا کیے نہیں ملے گا...
کوشش کریں...
محنت کریں....
ہر چیز کے لئے دعا مانگتے رہیں ۔۔۔
پھر دیکھیں اللہ کیسے کن فرما دےگا۔۔۔ہر بات پر آپکی ہر دعا پر۔۔۔۔ان شا الله🌷

18/02/2024

*👇🏻قابل غور*🤔

اللہ فرماتا ہے در گزر کرتے رہو گے تو جانی دشمن کو بھی اللہ جگری دوست بنا دے گا....

پھر ہم کہاں بھٹک رہے ہیں کہ جن سے ایک مضبوط تعلق ہوتا ہے وہاں ہم چھوٹی چھوٹی باتوں سے ناراض ہو کر انا کا مسئلہ بنا لیتے ہیں اور ایک اچھے رشتے کو کھو دیتے ہیں اور پھر روتے پھرتے ہیں

کیا ہم اللہ کے فرمان پر ایمان نہیں رکھتے جو جانی دشمن کو بھی جگری دوست بنانے کی قدرت رکھتا ہے وہ ہمارے خوبصورت تعلقات میں آنے والے بگاڑ کو بھی درست کر سکتا ہے

*بات صرف برداشت کرنے کی ، معاف کرنے کی اور سامنے والے کو سمجھنے کی ہوتی ہے*

17/02/2024

سنو
📌*اعتماد تو کرو مگر اندھا نہیں*👇👌

اندھا اعتماد کرنا شریعت کے مخالف ہے اسی لئے اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے جب بھی کوئی لین دین کا معاملہ کرو اسے لکھ لیا کرو...

یعنی جتنا بھی بھروسہ ہو ایک دوسرے پر ثبوت رکھنا ضروری ہے اسی کے پیش نظر کسی معاملے میں بھی کسی پر اندھا اعتبار نہ کریں تو یقینا ہم خسارہ اٹھانے سے محفوظ رہیں گے۔

ان شاء الله...

Want your school to be the top-listed School/college in Srinagar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Rangpora, Ellahibagh
Srinagar
190012

Opening Hours

Monday 9am - 5pm
Tuesday 9am - 5pm
Wednesday 9am - 5pm
Thursday 9am - 5pm
Friday 9am - 5pm
Saturday 9am - 5pm
Sunday 9am - 5pm