Muhammad Hasnat Alvi

Muhammad Hasnat Alvi

Share

*ہمارے چینل پر آنے والے تمام لوگوں کو دل سے خوش آمدید کہتے ہیں فیس بک پیج کو لائیک کریں فالو کریں ✨🌷🌲*

24/05/2026

اللہ تعالیٰ راہ حق میں استقامت عطاء فرمائے آمین ❤️

23/05/2026

میں اپنے بڑے بھائی انتہائی پیارے (مخلص)علامہ محمد اثبات صدیقی صاحب کو دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف کی ذیلی برانچ جامعتہ الحسن ڈڈیال سے آٹھ سالہ درس نظامی کی تکمیل پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں اللہ تعالی آپ کے علم عمل اور اخلاص میں مزید برکت عطاء فرمائے (آمین )

19/05/2026

اعلان داخلہ
اپنے بچوں کے بہترین مسقبل کے لیے دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف کی ذیلی برانچ جامعہ ضیاء القرآن بیٹھک اعوان آباد کا انتخاب کریں

17/05/2026

کیا خوبصورت نظارہ ہے اور ساتھ اذان کی دلکش آواز

01/05/2026

دورِِ باطل میں حق پرستوں کی🥺
بات رہتی ھے، سر نہیں رہتے❤️‍🩹

28/04/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر خوش رہو مسکراتے رہو پھولوں کی طرح پیارے ہمیشہ 🥰🥺

27/04/2026

بیٹھک اعوان آباد سے اہم سیاسی پیش رفت

مرحوم ملک عاشق حسین اعوان کے فرزندِ ارجمند، دلیر نڈر اور پُرعزم شخصیت، مرکزِ بیٹھک اعوان آباد کا فخر الحاج ملک فرید گل اعوان سابق صدر انجمن تاجران بیٹھک اعوان آباد نےسردار فہیم اختر ربانی (موجودہ منسٹر) سے اپنی دیرینہ سیاسی رفاقت ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔
انہوں نے رہنماء پاکستان پیپلز پارٹی و امیدوار قانون ساز اسمبلی حلقہ بلوچ، ملک باسط شریف اعوان کی بصیرت افروز قیادت پر اپنے غیر متزلزل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ان کے قافلے میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے الحاج ملک فرید گل اعوان نے کہا:
"گزشتہ انتخابات میں میں نے فہیم اختر ربانی کو 21 پولنگ اسٹیشنز پر فیصلہ کن کامیابی دلوائی اور ان کی انتخابی مہم کو جانفشانی سے آگے بڑھایا۔ آج میں عہد کرتا ہوں کہ ان شاءاللہ اس بار ملک باسط شریف اعوان کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑا ہوں گا۔ ہم انہیں ایوانِ اقتدار تک پہنچانے کے لیے اپنی تمام تر توانائیاں صرف کر دیں گے۔"
انہوں نے پُراعتماد لہجے میں دعویٰ کیا:
"ان شاءاللہ، عوام کی تائید و نصرت سے ملک باسط شریف اعوان اس بار حلقہ بلوچ کے کم عمر ترین وزیر ہوں گے اور عوامی ووٹ کی طاقت سے ممبر قانون ساز اسمبلی منتخب ہو کر عوام کی حقیقی نمائندگی کریں گے۔"
یہ بیان بیٹھک اعوان آباد کی سیاسی فضا میں ایک فیصلہ کن موڑ کی حیثیت رکھتا ہے
اس موقع پر ہم اعوامی قائد ملک باسط شریف اعوان صاحب کی طرف سے اور جملہ کارکنان کی طرف سے الحاج ملک فرید گل اعوان صاحب کو سمیم قلب سے ملک باسط شریف اعوان صاحب کے قافلے میں شمولیت اختیار کرنے پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں



Photos from Muhammad Hasnat Alvi's post 26/04/2026

*اعوان آباد بیلٹ کی سیاسی فضا میں بڑی تبدیلی*

گزشتہ دنوں بیٹھک اعوان آباد میں ملک باسط شریف اعوان پبلک سیکرٹریٹ کی پُروقار افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر سینکڑوں افراد نے ملک باسط شریف اعوان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور عزم کیا کہ آئندہ انتخابات میں بھرپور حمایت کے ساتھ انہیں کامیاب کروا کر اسمبلی تک پہنچائیں گے
اعوام علاقہ کا کہنا تھا کہ ماضی میں بیٹھک اعوان آباد بیلٹ کا ووٹ منجھاڑی شریف اور کوٹ شریف کی طرف جاتا رہا، لیکن اب ان شاءاللہ یہی ووٹ ہمارے نوجوان، متحرک اور تعلیم یافتہ قائد ملک باسط شریف اعوان کا ہوگا۔
عوامِ علاقہ نے واضح اور دوٹوک پیغام دیا کہ اس سے پہلے ہمارے پاس کوئی متبادل نہیں تھا، مگر اب ملک باسط شریف اعوان کی صورت میں ہمارے پاس ایک نیا، پُرامید آپشن موجود ہے۔ ان شاءاللہ اعوان آباد کا ایک ایک ووٹ اپنے ہی نمائندے کے لیے استعمال ہوگا اور کہیں نہیں جائے گا۔
یہ تقریب اس بات کا ثبوت ہے کہ بیٹھک اعوان آباد بیلٹ نے اپنے بہتر مستقبل کے لیے ایک بڑا سیاسی فیصلہ کر لیا ہے

#جیو نوجوان قائد ملک باسط شریف اعوان تیرے رولے
شہزادہ قائد
نوجوان قیادت
اب کی بار ان شاءاللہ
ملک باسط شریف اعوان


25/04/2026

اکثر کردار کے منافق لوگ 👥
لفظوں کے حاجی ہوتے ہیں 😒

Photos from Muhammad Hasnat Alvi's post 23/04/2026

بزرگ شخصیت الحاج ملک شبیر اعوان صاحب
آج جناب محترم حاجی ملک شبیر اعوان صاحب سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا۔
آج کے دور کے اندر ایسی شخصیات یقیناً بہت کم ملتی ہیں جن کی گفتگو میں مٹھاس، لہجے میں اپنائیت اور چہرے پر اللہ کے خاص بندوں والا نور ہو۔ اللہ تعالیٰ نے حاجی صاحب کو بے شمار صلاحیتوں سے بھی نوازا ہے اور حج کی سعادت نے ان کی شخصیت کو مزید منور کر دیا
ان سے مل کر یوں محسوس ہوا جیسے تپتی دھوپ میں کسی سایہ دار درخت کے نیچے بیٹھ گئے ہوں۔ آپ جیسے باکردار اور اعلیٰ اخلاق کے مالک لوگ ہی ہمارے معاشرے کا اصل سرمایہ ہیں۔
اللہ پاک حاجی صاحب کو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے، ان کے رزق و عمر میں برکتیں نازل فرمائے اور ان کا سایہ ہم پر تا دیر قائم رکھے۔ آمین


Want your school to be the top-listed School/college in Srinagar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Srinagar