28/01/2025
Like & Share Al-Mu’min الْمُؤْمِنُ
Obey ALLAH & His Messenger Hazrat Muhammad (SAW) In Every Aspect Of Your Life.Insha'Allah You Will B Allah is the illuminator of the light of faith in hearts.
He is the Comforter, the Protector of the ones who take refuge in Him. Whoever says this Name Al Mu'min 630 times in times of fear, Allah will protect him from all calamities, mishaps and losses.
28/01/2025
Like & Share Al-Mu’min الْمُؤْمِنُ
13/01/2025
Follow & Share Al-Mu’min الْمُؤْمِنُ
11/01/2025
02/01/2025
Like Share Al-Mu’min الْمُؤْمِنُ
—————✯
*✺ _ آٹھ خوبصورت سنہری باتیں _✺*
*★_(1) کنارے پر تیرنے والی لاش کو دیکھ کر یہ سمجھ میں آیا, بوجھ جسم کا نہیں سانسوں کا تھا _,*
*"_(2) سفر کا مزہ لینا ہو تو ساتھ سامان کم رکھئے اور زندگی کا مزہ لینا ہو تو دل میں ارمان کم رکھئے _,*
*★_(3) زندگی کو اتنا سیریس لینے کی ضرورت نہیں ہے۔ یہاں سے زندہ بچ کر کوئی نہیں گیا۔*
*"_(4) جنکے پاس صرف سکٌے تھے وہ مزے سے بھیگتے رہے بارش میں, جنکے پاس نوٹ تھے وہ چھت کی تلاش میں رہ گئے _,*
*★_(5) پیسہ انسان کو اوپر لے جا سکتا ہے لیکن انسان پیسہ اوپر نہیں لے جا سکتا_,*
*"_(6) کمائی چھوٹی یا بڑی ہوسکتی ہے, پر روٹی کا سائز لگ بھگ سبھی گھروں میں ایک جیسا ہی ہوتا ہے _,*
*★_ (7) انسان چاہتا ہے اڑنے کو پر ملے اور پرندے سوچتے ہیں کہ رہنے کو گھر ملے _,*
*"_(8) کام سے ہی پہچان ہوتی ہے انسان کی, مہنگے کپڑےتو "پُتلے" بھی پہنتے ہیں دوکانوں میں _,*
★
┵━━━━━━❀━━━━━━━━━━━━┵
Like & Share Al-Mu’min الْمُؤْمِنُ
🤣