11/09/2025
ہم آپ ﷺ کے بغیر اور آپ کی یاد کے بغیر کیسے جی سکتے ہیں؟
یا رسول اللہ ﷺ! دل کی زندگی آپ کے ذکر سے ہے، آنکھوں کی روشنی آپ کی محبت سے ہے، اور زبان کی مٹھاس درود و سلام سے ہے۔
آپ ﷺ کی یاد ہمارے دلوں کا سکون ہے، آپ کی سنت ہماری زندگی کی خوشبو ہے، اور آپ کی محبت ایمان کی روح ہے۔ آپ کے بغیر تو جینے کا کوئی لطف ہی نہیں۔