Arabic wala

Arabic wala

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Arabic wala, Education, Srinagar, Srinagar.

The Arabic Wala page is designed to make Arabic knowledge easily accessible and encourages users to apply what they learn in daily life, with a focus on both education.https://www.instagram.com/arabicwala96?igsh=c2w3azNleDAwbnlv
FAHEEM IMTIYAZ LONE

19/11/2025

السلام علیکم ورحمةُ الله وبرکاتہ

محترم دوستو!
آپ سب کی محبت، تعاون اور حوصلہ افزائی ‘Arabic Wala’ کو آج اس مقام تک لے کر آئی ہے۔ میں ہمیشہ کوشش کرتا ہوں کہ آپ تک بہترین عربی مواد، اسلامی معلومات اور رہنمائی پہنچاتا رہوں۔

لیکن اس وقت میں آپ سب کے ساتھ ایک بات سچائی کے ساتھ شیئر کرنا چاہتا ہوں۔
حالیہ دنوں میں مجھے کچھ مالی مشکلات کا سامنا ہوا ہے، جس کی وجہ سے پیج کے نظم و نسق، سٹڈی میٹریل، انٹرنیٹ، اور دیگر ضروری اخراجات کو پورا کرنا تھوڑا مشکل ہو رہا ہے۔

میری پوری کوشش ہے کہ یہ سلسلہ رکے نہ، اور میں پہلے کی طرح ہی آپ تک فائدہ مند اور معیاری علم پہنچاتا رہوں۔
اگر آپ میں سے کوئی بھی بھائی/بہن اپنی خوشی سے اس پیج کی معاونت کرنا چاہے—چاہے تھوڑی ہو یا زیادہ—تو یقین مانیں یہ میرے لیے بہت بڑی مدد ہوگی۔

یہ تعاون صدقۂ جاریہ بھی بنے گا، اور عربی زبان کے فروغ میں آپ کا بھی حصہ شامل ہوگا۔

اللہ آپ سب کو آسانیاں عطا فرمائے، رزق میں برکت دے، اور آپ کو دین و دنیا میں کامیاب کرے۔
آمین یا رب العالمین ،

09/11/2025

Most Useful Arabic to english Arabic walaArabic wala

02/11/2025

Follow Me To Learn Arabic 😊




☺️☺️☺️❤️❤️
😍



















Want your school to be the top-listed School/college in Srinagar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Srinagar
Srinagar