Jamia Ahle Hadees Pahlipora

Jamia Ahle Hadees Pahlipora Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Ahle Hadees Pahlipora, Education, Srinagar.

This Masjid operates under the supervision of the Jamiat Ahle Hadith, Safapora Unit, which in turn works under the supervision of the Jamiat Ahle Hadith, District Ganderbal.

26/08/2026
24/08/2026

عالم اور خطیب کا فرق___!!

جو کچھ اللہ کیلئے ھوتا ہے وہ باقی رہ جاتا ہے۔

مکہ مکرمہ// سائیکل پر دودھ فروخت کرنے والے کا بیٹا بنگلہ دیشی حافظ قرآن پر اللہ تعالیٰ نے  چند گھنٹوں میں  کروڑوں روپے ک...
24/08/2026

مکہ مکرمہ// سائیکل پر دودھ فروخت کرنے والے کا بیٹا بنگلہ دیشی حافظ قرآن پر اللہ تعالیٰ نے چند گھنٹوں میں کروڑوں روپے کی برسات کردی

سعودی عرب مکہ میں 46ویں شاہ عبدالعزیز بین الاقوامی قرآن کریم مقابلے میں بنگلہ دیش کے قاری حافظ نورالدین زکریا نے 133ممالک میں سے پہلی پوزیشن حاصل کی جس پر اسکو سعودی حکومت نے ڈیڑھ لاکھ ریال نقد انعام دے دیا جبکہ بنگلہ دیش کے وزیر اعظم طارق رحمان نے دنیا بھر میں بنگلہ دیش کا نام روشن کرنے پر دو کروڑ ٹکا دینے کا اعلان اور ساتھ میں بنگلہ دیش کا اعلیٰ ترین سویلین اعزاز اور بنگلہ دیش کی سرکاری ٹی وی میں تلاوت کیلئے سرکاری نوکری بھی دینے کا اعلان کردیا

کہا جارہا ہے کہ حافظ نورالدین زکریا کا والد دودھ فروخت کرکے اپنے گھر کا نظام چلاتا تھا اس مقابلے کیلئے آنے سے پہلے حافظ نورالدین زکریا کے والد نے اپنی گائے فروخت کیا تھا اپنے بیٹے کی ٹکٹ اور دیکر اخراجات کیلئے حافظ نورالدین کے والد کی نیت اتنی صاف تھی کہ اللہ نے اس کے بیٹے کو 133ممالک میں سے نمبر 1بنایا جس کے پاس ٹکٹ کیلئے پیسے نہیں تھے اللہ تعالیٰ نے اس پر کروڑوں کی برسات کردی

بے شک اللہ تعالیٰ اس کتاب کے ذریعے کچھ لوگوں کو بلند فرماتا ہے اور کچھ دوسرے لوگوں کو پست کر دیتا ہے۔

24/08/2026

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

24/08/2026

شیخ حفظه الله عقیدہ کے استاد ہیں۔ کتاب التوحید کے چند اسباق شیخ سے پڑھنا نصیب ہوا۔ ولله الحمد

23/08/2026

امتِ اسلامیہ اور سوشل میڈیا کے مؤثرین کے نام اہم پیغام

Address

Srinagar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Ahle Hadees Pahlipora posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category