گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول نیول خاص

  • Home
  • India
  • Srinagar
  • گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول نیول خاص

گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول نیول خاص حصول علم کا منفرد نام
�کِردار سے بَنائیں _مِعیّارِ زِ?

 #علم  #وہ  #نہیں  #جو  #آپ  #نے  #سیکھا  #ہے ،، #علم  #تو  #وہ  #ہے  #جو #  #آپ  #کے  #عمل  #وکردار  #سے  #ظاہر  #ہو پی...
18/05/2024

#علم #وہ #نہیں #جو #آپ #نے #سیکھا #ہے ،،
#علم #تو #وہ #ہے #جو #
#آپ #کے #عمل #وکردار #سے #ظاہر #ہو
پیارے بھائی #محمود #قادری صاحب & بھائی #بنارس #شاکر صاحب،،اللہﷻ سلامت رکھے❤️مورخہ 14 مئی بروز منگل گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول نیول خاص میں تشریف لائے نئی عمارت کی بنیاد رکھنے پر مبارک دی اور ساتھ میں کام کا جائزہ لیا اور پیارے بھائیوں نے حوصلہ افزائی کی اور بلخصوص بھائی #عظیم #حسین #کٹاریہ صاحب کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے خوبصورت سوچ رکھ کراچھا کام کیا
،،اللہﷻ سلامت رکھے❤️

الحَمْدُ ِلله🤲🌹 امتحان 2024 ایلیمنٹری بورڈ کوٹلی   جماعت پنجم گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول نیول خاص  نتائج 100 فیصد ۔
27/03/2024

الحَمْدُ ِلله🤲🌹
امتحان 2024 ایلیمنٹری بورڈ کوٹلی جماعت پنجم گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول نیول خاص نتائج 100 فیصد ۔

الحَمْدُ ِلله🤲🌹میں عطرسے مہکوں میری خواہش نہیںتمنا ہے کے میرے کردار سےخشبو آئے...!!💗Annually result ceremony Govt boys  ...
04/03/2024

الحَمْدُ ِلله🤲🌹
میں عطرسے مہکوں
میری خواہش نہیں
تمنا ہے کے میرے کردار سےخشبو آئے...!!💗
Annually result ceremony Govt boys P/S Naval...
تمام احباب کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے پروگرام میں شرکت فرما کر عزیز طلبہ وطالبات کی حوصلہ افزائی کی
منجانب/// محمد حفیظ قادری انچارج ادارہ ہذا

ویلکم ٹو گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول نیول خاص
03/03/2024

ویلکم ٹو گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول نیول خاص

16/01/2024

موسم سرما کی تعطیلات کے اختتام کے بعد گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول نیول خاص کے طلباء وطالبات کو انچارج ادارہ ہذا کے ماسٹر محمد حفیظ قادری ویلکم کر رہے ہیں

08/12/2023

#سکینڈ #ٹرم #امتحان # گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول نیول خاص کے #طلباء و #طالبات کی ویڈیو پیپرز حل کرتے ھوئے بنائی گئی

25/11/2023
APNA YouTube channel banaya ha subscribe karso ye link hai
12/11/2023

APNA YouTube channel banaya ha subscribe karso ye link hai

My First vlog ❤️ my first vlog viralYour Queries my first vlogvlogmy first vlog viralhow to vlogmy first vlog on youtubefirst day of college vlogmy first vlo...

 #یوم  #دفاع # کے حوالے سے * #گورنمنٹ  #بوائز  #پرائمری سکول  #نیول  #خاص*میں * #اسمبلی  #سیشن* میں * #شہداء 6  #ستمبر 1...
06/09/2023

#یوم #دفاع # کے حوالے سے * #گورنمنٹ #بوائز #پرائمری سکول #نیول #خاص*میں * #اسمبلی #سیشن* میں * #شہداء 6 #ستمبر 1965* کی * #لازوال #قربانیوں کو خراج عقیدت* پیش کیا گیا اوران کے لیے * #فاتحہ #خوانی* کی۔

03/05/2023

تصاویری جھلکیاں
Annually result ceremony Govt boys P/S Navel

الحَمْدُ ِلله🤲🌹 امتحان 2023 ایلیمنٹری بورڈ کوٹلی   جماعت پنجم گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول نیول خاص  نتائج 100 فیصد ۔انچار...
17/04/2023

الحَمْدُ ِلله🤲🌹
امتحان 2023 ایلیمنٹری بورڈ کوٹلی جماعت پنجم گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول نیول خاص نتائج 100 فیصد ۔
انچارج ادارہ ہذا۔ عبدالحفیظ قاسمی۔ جملہ سٹاف کی محنت کا نتیجہ

Address

Srinagar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول نیول خاص posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category