Ghulaman e Siddiqui Akbar International

Ghulaman e Siddiqui Akbar International Spread the teachings of Love

درویش وہ ہے جو سنت رسول اللّٰہﷺکے ساتھ ساتھ اپنے اسلاف کے اخلاق وکردار کی پابندی کے ساتھ زندہ ہو۔ درویشی ہرلمحہ متوجہ ال...
02/09/2026

درویش وہ ہے جو سنت رسول اللّٰہﷺکے ساتھ ساتھ اپنے اسلاف کے اخلاق وکردار کی پابندی کے ساتھ زندہ ہو۔ درویشی ہرلمحہ متوجہ الی اللّٰہ رہنے کا نام ہے۔

حضور شیخ العالم قبلہ پیر محمد علاؤالدین صدیقی نقشبندی رحمۃ اللّٰہ علیہ

جس نے اپنے نفس کو گناہ سے روک لیا اور کسی مے خانے کے ساتھ یاری لگالی وہی کامیاب رہا۔حضور شیخ العالم قبلہ پیر محمد علاؤال...
01/09/2026

جس نے اپنے نفس کو گناہ سے روک لیا اور کسی مے خانے کے ساتھ یاری لگالی وہی کامیاب رہا۔

حضور شیخ العالم قبلہ پیر محمد علاؤالدین صدیقی نقشبندی رحمۃ اللّٰہ علیہ

01/09/2026

نبی پاک ﷺ کی محبت حاصل کرنے کا آسان طریقہ
از: حضور شیخُ العالم قبلہ پیر علاؤالدین صدیقی نقشبندی رحمۃ اللّٰہ علیہ

31/08/2026

مختصر وظیفہ
از: حضور شیخ العالم قبلہ پیر محمد علاؤالدین صدیقی نقشبندی رحمۃ اللّٰہ علیہ

بیعتِ توبہ یہ ہے کہ مرید اپنا ہاتھ پیرِ کامل کے ہاتھ میں دے کر تمام گناہوں سے توبہ کرے اور دل کے اندر ذکرِ الہٰی جاری رک...
31/08/2026

بیعتِ توبہ یہ ہے کہ مرید اپنا ہاتھ پیرِ کامل کے ہاتھ میں دے کر تمام گناہوں سے توبہ کرے اور دل کے اندر ذکرِ الہٰی جاری رکھے اور اپنے پیر و مرشد کا حکم پورا کرے۔

حضور غوث الامت حضرت خواجہ غلام محی الدین غزنوی رحمۃ اللّٰہ علیہ

حضرت خواجہ پیر غلام محی الدین غزنوی نیروی رحمۃ اللّٰہ علیہ فرمایا کرتے تھے:"جب میں کسی کا ہاتھ اپنے ہاتھ میں لیتا ہوں، ت...
30/08/2026

حضرت خواجہ پیر غلام محی الدین غزنوی نیروی رحمۃ اللّٰہ علیہ فرمایا کرتے تھے:
"جب میں کسی کا ہاتھ اپنے ہاتھ میں لیتا ہوں، تو اُسے اُس وقت تک نہیں چھوڑتا جب تک اُس کا ہاتھ رسول اللّٰہ ﷺ کی بارگاہ تک نہ پہنچا دوں۔"

30/08/2026
میرے ساتھی عزیز بیٹھے ہوۓ ہیں اس کے باوجود کے میں آپ کے ساتھ ہمکلام ہوں مگر میرا خیال آپ کے ساتھ نہیں ہے، میرا خیال اپنے...
30/08/2026

میرے ساتھی عزیز بیٹھے ہوۓ ہیں اس کے باوجود کے میں آپ کے ساتھ ہمکلام ہوں مگر میرا خیال آپ کے ساتھ نہیں ہے، میرا خیال اپنے محبوب کے ساتھ ہے۔ میں کبھی غافل نہیں ہوتا اور جب سے اس کیفیت نے سکون دیا ہے میں سب کو یہ سکھاتا جاتا ہوں اور جو محنت کرتے ہیں وہ کامیاب ہوجاتے ہیں۔

حضور شیخ العالم قبلہ پیر محمد علاٶالدین صدیقی نقشبندی رحمة اللّٰہ علیہ

سب سےبڑی دولت قربِ محبوب ہے، سب سے بڑی دولت کیفیاتِ دیدار میں متکیف ہونا محو ہونا ہے اور اس نشے میں رقص کرنا ہے،اس سے بڑ...
29/08/2026

سب سےبڑی دولت قربِ محبوب ہے، سب سے بڑی دولت کیفیاتِ دیدار میں متکیف ہونا محو ہونا ہے اور اس نشے میں رقص کرنا ہے،اس سے بڑی دولت ایک طالب کے لٸے ہے ہی کوٸی نہیں۔

حضور شیخ العالم قبلہ پیر محمد علاٶالدین صدیقی نقشبندی رحمۃ اللّٰہ علیہ

28/08/2026

رسول اللّٰہﷺ کی خواب میں زیارت
از: حضور شیخُ العالم قبلہ پیر محمد علاؤالدین صدیقی نقشبندی علیہ الرحمہ

RasoolAllahﷺ ki khuwab main ziyarat
Huzoor Shaykh-ul-Alam Qibla Pir Muhammad Allaudin Siddiqui Naqshbandi (رحمۃ اللہ علیہ)

Address

Natipora Tajdin Colony
Srinagar
190015

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghulaman e Siddiqui Akbar International posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Ghulaman e Siddiqui Akbar International:

Shortcuts

Share

Category