Kalaami Sheikh-Ul-Aalam Sheikh Nur Deen Noorani R.A".

Kalaami Sheikh-Ul-Aalam Sheikh Nur Deen Noorani R.A".

Share

Yus chu yeti, Suei chu tati,
Suei chu prath jaaye ratith makaan,
Suei chu pyade, Suei chu Rathi,
Suei chu soruiy, Gapith paan.

02/10/2025



اَنَا فِیْ حَضْرَۃِ التَّقْرِیْبِ وَحْدِیْ
یُصَرِّفُنِیْ وَحَسْبِیْ ذُوالْجَلَالٖ

`ترجمہ:`
میں بارگاہِ قُربِ الٰہی میں یکتا اور یگانہ ہوں ، ربِّ کریم نے مجھے بااختیار بنا دیا ہے اور عظمت و جلال والا خُدا میرے لئے کافی ہے

`تشریح:`
حضور غوثِ اعظم دستگیر رحمۃ اللّٰہ علیہ فرماتے ہیں۔ کہ ذات الہی کے عرفان اور تقرب الی اللہ کے میدان میں میں یگانہ ہوں اور اس راہ کے راہروں سے میرے زمانے میں کوئی بھی میرا ہمسر نہیں۔ اور وہی میرا بزرگ و برتر خدا مراتب سلوک میں مجھے ایک حال سے دوسرے حال میں لے جاتا ہے۔ اور میرے لئے اسی ذوالجلال کی ذات کافی ہے۔ یعنی میرے مرتبہ اور مقام میں اس قدر بلندی ہے کہ اس تقرب کی منزل میں کوئی میرا ہمسر نہیں۔ قرب خداوندی میں، میں ہی یگانہ اور مقامات سلوک میں، میں ہی مردانہ ہوں۔ کیونکہ میرا ایک حال سے دوسرے حال میں تبدیل ہونا محض ذات باری ہی کی طرف سے ہوتا ہے اور وہی بہ تقاضائے استعداد مجھے نور خاص بخشا رہتا ہے۔ وَذَالِكَ فَضْلُ اللَّهِ يُؤْتِيهِ مَنْ يَشَاءُ

`لفظ اَنَا(میں):` یاد رہے کہ لفظ انا کے دو استعمال ہیں یہ دو طریق اور مطالب میں مستعمل ہوتا ہے۔ ایک تو زبان عوام میں جہاں لوگ خودی اور کبریا غرور و فخر کے لئے بولتے ہیں ۔ دوسرے جو بندگان خدا اور خاصان بارگاہ سے وحدت حقیقی کے ظہور پر تکلم میں آتا ہے اول ہر پہلو سے ناجائز اور ثانی ہر لحاظ سے عین صواب ہے۔ مثلاً فرعون نے انی انا اللہ کہا تو ملعون ہوا۔ ابلیس نے آنا خَيْرٌ مِنْهُ کہا تو مردود ہوگیا اور ذات پاک مصطفی محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے أَنَا سَيِّد وُلِدَ آدَمَ وَلَا فَخُر فرمایا تو باعث تملیک رحمت کون و مکان بنے

اللَّهُمَّ اجْعَلْنَا مِنَ الْعَارِفِينَ وَارْفَعْنَا فِي مَقَامِ الْمُحِبِّينَ الْخَاصِّينَ،وَارْزُقْنَا مِنْ فُيُوضَاتِ أَوْلِيَائِكَ الْكَامِلِينَ،

『 امين بجاه سيدنا طٰهٰ و يٰــؔـؔـؔـؔـؔـؔـؔـؔـسٓ ﷺ 』

✍︎نقشبــؔـؔـؔـؔـؔـؔـؔـؔـندی

03/06/2025

مسلمان کشمیر کو عرس شہنشاہ کشمیر بانی اسلام حضرت امیر کبیر میر سید علی ہمدانی رحمۃ اللہ علیہ مبارک ہو

Photos from Kalaami Sheikh-Ul-Aalam Sheikh Nur Deen Noorani R.A".'s post 28/05/2025

ایام مبارک

بانی مسلمانی ،کشمیر قطب الاقطاب، شہباز لا مکانی، غوث ہمدانی سيد الاولیاء و على ثاني جناب حضرت امير كبير میر سید علی ہمدانی رحمة الله تعالیٰ علیہ

28/05/2025
28/02/2025
07/01/2025

6 رجب المرجب یومِ عُرسِ

خواجہ غریب نواز رحمتہ اللہ علیہ تمام عاشقانِ رسولﷺ کو چھٹی شریف مبارک ہو
تمام عالمِ اسلام کو تمام عاشقانِ رسولﷺ اور غلامان چشت اہل بہشت کو شہنشاہِ ہند حضرت خواجہ ء خواجگاں خواجہ معین الدین چشتی اجمیری غریب نواز رحمتہ اللہ علیہ کا عرس مبارک ہو

Photos from Kalaami Sheikh-Ul-Aalam Sheikh Nur Deen Noorani R.A".'s post 29/10/2024

اہلہ کشمیر کو بالخصوص محب اولیاء کرام کو علمدارِ کشمیر شيخ نورالدین نورانیؒ کا عُرس مبارکباد۔۔

Want your school to be the top-listed School/college in Srinagar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Molvi Stop Lal Bazar Srinagar Kashmir
Srinagar
190023