27/05/2026
🌙✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨🌙
اللہ تعالیٰ اس بابرکت عید کے صدقے آپ کی ہر دعا قبول فرمائے،
آپ کی زندگی میں خوشیاں، برکتیں اور کامیابیاں عطا فرمائے۔
قربانی کا یہ مقدس تہوار آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے
امن، محبت اور خوشحالی لے کر آئے۔
عید الاضحیٰ مبارک 🐐🌸
از طرف: محمد اسحاق میر