14/07/2024
حُسَيْنٌ مِنِّي وَأَنَا مِنْ حُسَيْنٌ❤️😍
"حسین مجھ سے ہیں اور میں حسین سے ہوں!"
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وآله وسلم : "حُسَيْنٌ مِنِّي وَأَنَا مِنْ حُسَيْنٍ أَحَبَّ اللَّهُ مَنْ أَحَبَّ حُسَيْنًا حُسَيْنٌ سِبْطٌ مِنَ الأَسْبَاطِ " . قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ وَإِنَّمَا نَعْرِفُهُ مِنْ حَدِيثِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ وَقَدْ رَوَاهُ غَيْرُ وَاحِدٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ .
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”حسین مجھ سے ہیں اور میں حسین سے ہوں. اللہ اس شخص سے محبت کرتا ہے جو حسین سے محبت کرتا ہے، حسین قبائل میں سے ایک قبیلہ ہیں.“
امام ترمذی کہتے ہیں ۱- یہ حدیث حسن ہے ہم اسے عبداللہ بن عثمان بن خثیم کی روایت سے جانتے ہیں، ۲- اسے عبداللہ بن عثمان بن خثیم سے متعدد لوگوں نے روایت کیا ہے۔
The Messenger of Allah (ﷺ) said: "Hussain is from Me, and I am from Hussain. Allah loves whoever loves Hussain. Hussain is a Sibt among the Asbat."
Imam Tirmidhi says,
1). This Hadith is Hasan, we know it by the narration of Uthman bin Khatheem.
2). It is narrated by numerous people through Abdullah bin Uthman bin Khatheem.
Jami'at Tirmidhi
Grade: Hasan (Darussalam)
English reference: Vol. 1, Book 46, Hadith 3775
Arabic reference: Book 49, Hadith 4144