09/11/2025
دارالعلوم دیوبند (فتویٰ نمبر: 310/م، 2006):
"وندے ماترم" کا پورا گیت پڑھنا ناجائز اور شرک کے قریب ہے،
کیونکہ اس میں وطن کو الٰہ (دیوِی) کے طور پر پکارا گیا ہے۔
مسلمان کو اس سے اجتناب کرنا لازم ہے۔