𝙰𝙸𝙼𝚂 𝙸𝚗𝚜𝚝 Nillah Pattan

𝙰𝙸𝙼𝚂 𝙸𝚗𝚜𝚝 Nillah Pattan EDUCATION FOR ALL Always for public service

30/11/2025

کتابیں بدل جاتی ہیں، موسم بدل جاتے ہیں، لوگ بدل جاتے ہیں، مگر انسان کے لیے اپنے دل، اپنی عادت، اپنے رویے کو بدلنا
سب سے مشکل ہوتا ہے۔ جو یہ بدل گیا۔ وہ ساری دنیا سے جیت جاتا ہے۔
کامیاب وہی ہے۔ جو روز تھوڑا تھوڑا خود کو پہلے سے بہتر بناتا ہے۔

14/11/2025

🌸 Happy Children’s Day
✨Children are the worlds most valuable treasure and the hope of a brighter tomorrow.
بچے پھول ہیں جنت کے ان کو مسکان بخشو
ان ننھی سی جانوں کو پیار کا ارمان بخشو

بچوں کی معصومیت میں خدا کا نور ملے
ان کی ہر دھڑکن میں ہمیں سچا سرور ملے

01/11/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔
محترم والدینِ گرامی۔
امید ہے آپ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے بخیر ہوں گے۔
الحمدللہ! ہمارے سکول AIMS نلہ پٹن میں سالانہ امتحانات بخوبیطور پر مکمل ہو چکے ہیں۔ اور امتحانات کی مارکنگ نہایت شفافیت، محنت اور دیانتداری سے انجام دی گئی ہے۔
اب بروز پیر، 3 نومبر 2025 کو بچوں کے نتائج (Results) کا باضابطہ اعلان کیا جائے گا۔
اس سلسلے میں ہم آپ سے گزارش کرتے ہیں کہ آپ اپنے بچوں کے ساتھ اسکول تشریف لائیں تاکہ ان کی کارکردگی کا جائزہ لے سکیں اور ان کی محنت کی حوصلہ افزائی کریں گے۔
آپ کی موجودگی ہمارے لیے باعثِ مسرت ہوگی اور یقیناً بچوں کے لیے ایک حوصلہ افزا لمحہ ثابت ہوگی۔
اللہ تعالیٰ سب بچوں کو علم، عمل اور اخلاق میں مزید ترقی عطا فرمائے۔
آمین یا رِٓ بُ العالمین
باقی والسلام
آپ کا خیر اندیش
بلال احمد راتھر

31/10/2025

جن کے دل میں علم کی چاہ🎓
وہی بنیں گے قوم کی راہ
اچھے اسکول کا انتخاب ہی کامیابی کی پہچان📚AIMS Institute is not just a school.. but a home where dreams take flight.

بول اے پرندے کے بچے تجھے کیا یاد دلاؤںتیرے اُڑنے کے دن ہیں تجھے کہکشاں بلاتی ہے.
19/10/2025

بول اے پرندے کے بچے تجھے کیا یاد دلاؤں
تیرے اُڑنے کے دن ہیں تجھے کہکشاں بلاتی ہے.

12/10/2025

It was really an informational program regarding our mothers hope all the mothers will do their side best for their wards....

11/10/2025
27/09/2025

The knowledge of anything since all things have causes is not acquired or complete unless it is known by its causes. (Ibn Sina)
مہتاب ہے اِک زینہ کسی خلوتِ بالا کا
کسی شمعِ فروزاں کا خورشید ہے پروانہ۔

Address

TCP Pattan
Srinagar
193121

Opening Hours

Monday 9am - 4pm
Tuesday 9am - 4pm
Wednesday 9am - 4pm
Thursday 9am - 4pm
Friday 9am - 4pm
Saturday 9am - 4pm

Telephone

+919622653323

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝙰𝙸𝙼𝚂 𝙸𝚗𝚜𝚝 Nillah Pattan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to 𝙰𝙸𝙼𝚂 𝙸𝚗𝚜𝚝 Nillah Pattan:

Shortcuts

Share

Category