Islamia Model High School Malpora

Islamia Model High School  Malpora

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islamia Model High School Malpora, School, Malpra Baramulla J&k, Srinagar.

16/05/2021

اظہار تعزیت!
پرنسپل،چیرمین و جملہ سٹاف اسلامیہ ماڈل ہائی اسکول ملپورہ
محترم عبد الرحیم راتھر
کے انتقال پر تعزیت پیش کرتے ہیں

Photos from Islamia Model High School  Malpora's post 06/04/2021

Drawing Competition in Primary Classes , held on April 03, 2021

Photos from Islamia Model High School  Malpora's post 06/04/2021

Plantation drive in school premises held on "World Forest Day" 2021

06/04/2021

مکرم والدین !
السلام علیکم .
امید ہے آپ خیریت سے ہونگے۔
آ پ سے گزارش ہے کہ آپ اپنے چل رہے واٹس اپ نمبرات بچوں کے ماسٹر صاحبان کے پاس اپ ڈیٹ کریں۔تاکہ ضرورت پڑنے ان کااستعمال کیا جائے۔حالات کے مدنظر ایسا کرنا لازمی ہے ورنہ ہم آ پ کے بچے تک آ ن لائن موڑ کے ذریعے نہیں پہنچ سکتے ہیں۔ معاملہ اہم تصور کریں۔
اساتذہ اسکول میں 10 بجے صبح سے 3 بجے تک موجود رہتے ہیں۔۔
اللّٰہ ہمارا حامی و ناصر ہو۔
خیر اندیش
پرنسپل اسلامیہ ماڈل ہائی اسکول ملپورہ

01/03/2021

Admission
OPEN
Give us one more chance to EDUCATE
your child with new and great enthusiasm.THANKS.

Photos from Islamia Model High School  Malpora's post 01/03/2021

Temperature check, issuance of face masks and handwashing.

28/02/2021

مکرمی والدین !
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.

اللّٰہ کے فضل وکرم سے کل یکم مارچ سے ادارہ میں پڑھائی کا کام شروع ہوگا انشاللہ۔سرکاری حکم کے مطابق کل نویں اور دسویں جماعتوں کا کام کاج ہوگا۔ والدین بچوں کو صبح 10 بجے اسکول پہنچنے کے لیے گھر سے روانہ کریں ۔
اللّٰہ ہمارا حامی و ناصر ہو۔
خلوصِ کیش
شیخ سجاد ۔ ۔۔۔۔۔۔ پرنسپل
نرسری تا نہم ایڑمشن جاری ہے۔ بچوں کا بہتر مستقبل سنوارنے کے لئے ہمیں حسب روایت موقع دیں۔

Photos from Islamia Model High School  Malpora's post 28/02/2021

Fumigation at school on 28 Feb 2021

26/02/2021

Heartiest congratulations
100% result
Towseef Thokar 491
M.Hazim 480
Rafanul Islam 475
Distinction. 50% stds.
Above 400 marks 36% stds
Possible only due to hardwork of teachers n students
Once again congratulations
To all students and teachers .esp. toppers....
Principal & Chairman

..

...

27/11/2020
Photos from Islamia Model High School  Malpora's post 23/11/2020

# # # ہمارا مشن # # # #
معیاری تعلیم و تربیت۔ ادب واحترام ۔ انسان دوستی کا درس۔

ہم معمولی فیس کے عوض خدمتِ خلق لئے ہمیشہ تیار۔
ساتھ ہی غرباء و یتیم بچوں کو 100٪ تک فیس میں رعایت۔
# # # # #ایڑمیشن جاری۔ # # # #

22/11/2020

معیاری تعلیم کا مرکز ۔
آپ کے نور چشم کو کئی دھائیوں سے علم کے نور سے منور کرتا آ رہا ہے۔
مفت سرکاری کھانے
مفت کتابوں اور
وردی کی لالچ نہیں
معیاری تعلیم کا وعدہ انشاء اللہ ۔
ایڈمیشن اللّٰہ کے فضل و کرم سے جاری
+++ضرورت مند طلاب کی مالی وجنس امداد ہمارے لئے لازم ۔

Want your school to be the top-listed School/college in Srinagar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Malpra Baramulla J&k
Srinagar