16/07/2026
مسئلہ مرحوم مولانا مشتاق احمد خان صاحب کے اشعار کا نہیں ہے ۔صاف واضح ہے کہ جن لوگوں نے ادارے تحقیقات اسلامی سے علمی اشخاص کو نکال کر اس کے علمی ساخت ختم کرنا چاہیں ان کی نظر اب مشتاق میموریل ٹرسٹ پر ہیں۔ وہ اصل میں علامہ مشتاق احمد خان صاحب کی شخصیت کو مشکوک بنانا چاہتے ہیں تاکہ ادارے تحقیقات اسلامی کی طرح مشتاق میموریل ٹرسٹ کا بھی خاتمہ کیا جائے ۔یہ ایسے غازیان ملت ہے جنہیں اپنے سوا کسی دوسرے کا وجود برداشت نہیں ہوتا ہے اللہ اس قوم کو ایسے شر پسند اور سازشی ذہن مولویوں کے شر سے محفوظ