Dr Abdul Lateef Alkindi - Unofficial

Dr Abdul Lateef Alkindi - Unofficial Welcome to the Unofficial page of Shaykh Dr. Abdul Lateef Alkindi.
(1)

26/09/2026
20/09/2026

لوگ دو قسم کے ہیں: ایک مومن اور ایک جاہل؛ پس مومن کو تکلیف نا دو، اور جاہل کے ساتھ اُلجھ کر جہالت نا کرو!

19/09/2026

‏جوشخص اللہ تعالیٰ سےکسی حاجت کاسوال کرناچاہے،اسےچاہیےکہ آغاز نبی ﷺ پردرود بھیج کرکرے،پھرحاجت مانگے،اورپھردرودشریف پراختتام کرے۔کیونکہ درود تویقیناًمقبول ہے،اور اللہ تعالیٰ اس سےزیادہ کریم ہےکہ وہ ان دو ‏مقبول درودوں کےدرمیان والی دعاکو ردفرمادے‏.

15/09/2026

اگر دنیا کی آزمائشیں اور مصائب نہ ہوتے، تو بندہ تکبر، خود پسندی، فرعونیت اور سخت دلی جیسی ایسی بیماریوں میں مبتلا ہو جاتا جو دنیا اور آخرت میں اس کی ہلاکت کا سبب بنتیں_

09/09/2026

محبتِ رسول ﷺ کی انتہا یہ ہے کہ دنیا میں آپ کی جدائی بے قراری بن جائے — حضرت ثوبان رضي الله عنه کا دل کو چھو لینے والا واقعہ

Address

SRINAGAR
Srinagar
190018

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Abdul Lateef Alkindi - Unofficial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Dr Abdul Lateef Alkindi - Unofficial:

Shortcuts

Share