مکتب امامیہ منتظر آباد

مکتب امامیہ منتظر آباد ❤ لبیک یا حسین علیہ السلام ❤
🌷السلام علیکم یا صاحب عصر الزمان🌷

04/04/2026

السلام علیک یا صاحب الزمان ❤️

24/03/2026

💔🥹

قوم کی بیٹیاں اور مائیں گھر تک محدود نہیں ہوتیں بلکہ مشکل وقت میں قوم کی طاقت💪 بن جاتی ہے۔  خدا وند  سلامت رکھے۔
22/03/2026

قوم کی بیٹیاں اور مائیں گھر تک محدود نہیں ہوتیں بلکہ مشکل وقت میں قوم کی طاقت💪 بن جاتی ہے۔

خدا وند سلامت رکھے۔

19/03/2026

🌙 اہم پیغام برائے والدین 🌙
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سب سے پہلے ہم تمام والدین کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے اپنے بچوں کو روزانہ مکتب میں محفلِ انس با قرآن میں شرکت کے لیے بھیجا۔
ہم اپنے پیارے بچوں کے بھی بے حد شکر گزار ہیں جنہوں نے اپنی حاضری سے اس بابرکت محفل کو رونق بخشی۔
الحمدللہ! آج ہم نے مکمل ختمِ قرآن کیا۔ اس خوشی کے موقع پر تمام والدین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں کہ آپ کے بچوں نے یہ عظیم سعادت حاصل کی، جس کا ثواب یقیناً آپ کو بھی حاصل ہوگا۔
ختمِ قرآن کے اختتام پر بچوں نے تمام ان مومنین کے لیے دعا کی جنہوں نے مکتب کی ترقی اور آبیاری میں تعاون فرمایا، خاص طور پر ان حضرات کے لیے جنہوں نے فرش اور وارڈروب کی تیاری میں مدد کی۔ اللہ تعالیٰ ان سب کو جزائے خیر عطا فرمائے اور ان کے مرحومین کی مغفرت فرمائے۔ آمین۔
آخر میں بچوں نے ایک مختصر افطار کا بھی اہتمام کیا، جس میں منتظمین، مدرسین اور محلے کے کچھ نوجوان بھی شریک ہوئے۔ یہ افطار مکمل طور پر بچوں کی طرف سے محبت اور اخلاص کا اظہار تھا۔
📹 ایک خوبصورت ویڈیو کلپ ضرور دیکھیں اور بچوں کی محنت کو سراہیں۔
جزاکم اللہ خیراً
انتظامیہ مکتب

17/03/2026

۔"📖 27. ماہِ رمضان، قرآن کا مہینہ
🏫۔مکتب امامیہ منتظر آباد گنڑ حسی بٹ
قرآنِ مجید کی تلاوت کے بعد استاد اور بچے مل کر صلوات پڑھتے ہوئے۔"

۔"📖 26. ماہِ رمضان، قرآن کا مہینہ🏫۔مکتب امامیہ منتظر آباد گنڑ حسی بٹ
16/03/2026

۔"📖 26. ماہِ رمضان، قرآن کا مہینہ
🏫۔مکتب امامیہ منتظر آباد گنڑ حسی بٹ

14/03/2026

آج ماہِ رمضان کی بابرکت گھڑیوں میں مکتب کے بچوں نے پارہ نمبر 24 کی تلاوت مکمل کی۔
تلاوت کے بعد بچوں نے امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نعرہ بازی کی اور ایران کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا
مکتب امامیہ منتظر آباد ۔۔۔۔

۔"📖 23. ماہِ رمضان، قرآن کا مہینہ🏫۔مکتب امامیہ منتظر آباد گنڑ حسی بٹ
13/03/2026

۔"📖 23. ماہِ رمضان، قرآن کا مہینہ
🏫۔مکتب امامیہ منتظر آباد گنڑ حسی بٹ

۔"📖 22. ماہِ رمضان، قرآن کا مہینہ🏫۔مکتب امامیہ منتظر آباد گنڑ حسی بٹ
12/03/2026

۔"📖 22. ماہِ رمضان، قرآن کا مہینہ
🏫۔مکتب امامیہ منتظر آباد گنڑ حسی بٹ

۔"📖 21. ماہِ رمضان، قرآن کا مہینہ🏫۔مکتب امامیہ منتظر آباد گنڑ حسی بٹ
11/03/2026

۔"📖 21. ماہِ رمضان، قرآن کا مہینہ
🏫۔مکتب امامیہ منتظر آباد گنڑ حسی بٹ

27/02/2024

❤️Salam ya mehdi ❤️

Address

Srinagar

Telephone

+9596402779

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مکتب امامیہ منتظر آباد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to مکتب امامیہ منتظر آباد:

Shortcuts

Share

Category