Dawateislami Important Videos

Dawateislami Important Videos Spreading Important Videos Of DAWATEISLAMI (Madani Channel)

17/08/2026

انتہائی اہم ترین شرعی مسئلہ
غیر مسلم عورت سے مسلمان عورت کا پردہ

15/08/2026

Ameer Ahlesunnat Ka Bada Ailaan
امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کا بے ادب ہمارے مدنی مرکز بھی نہ آئے،ذمہ داران اسکا خیال رکھیں،اسلامی بہنیں بھی خیال رکھیں

15/08/2026
15/08/2026

Astanay walo ko Bila Wajah Na chadain by Molana Ilyas Qadri

    فرمان امیر اہلسنتاحساس کمتری کو نکال دیں وہ کام کر سکتے ہیں جس کا تصور بھی نہ ہوگا
08/08/2026



فرمان امیر اہلسنت
احساس کمتری کو نکال دیں وہ کام کر سکتے ہیں جس کا تصور بھی نہ ہوگا

      فرمان امیر اہلسنتجب کسی پر غصہ آئے تو (اس سے) کہو ” اللہ تجھے مدینہ دکھائے “
05/08/2026


فرمان امیر اہلسنت

جب کسی پر غصہ آئے تو (اس سے) کہو ” اللہ تجھے مدینہ دکھائے “

        فرمان امیر اہلسنتمایوس ہونا میری ڈکشنری Dictionary میں نہیں ہے
04/08/2026



فرمان امیر اہلسنت

مایوس ہونا میری ڈکشنری Dictionary میں نہیں ہے

مفتی قاسم عطاری ۔۔سلمہ الباری
03/08/2026

مفتی قاسم عطاری ۔۔سلمہ الباری

فرمان امیر اہلسنتسب کے بیچ میں اصلاح کرنے کا طریقہ درست نہیں
02/08/2026

فرمان امیر اہلسنت

سب کے بیچ میں اصلاح کرنے کا طریقہ درست نہیں

اللہ اور انبیاء کرام علیہم السلام کے بارے میں استعمال کیے جانے والے الفاظ کے بارے میں اہم قاعدہ  # # **آیت "يٰۤاَيُّهَا ...
02/08/2026

اللہ اور انبیاء کرام علیہم السلام کے بارے میں استعمال کیے جانے والے الفاظ کے بارے میں اہم قاعدہ

# # **آیت "يٰۤاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا لَا تَقُوْلُوْا رَاعِنَا" سے معلوم ہونے والے احکام:**

اس آیت سے معلوم ہوا کہ انبیاءِ کرام علیہم الصلوٰۃ والسلام کی تعظیم و توقیر اور ان کی جناب میں ادب کا لحاظ کرنا فرض ہے اور جس کلمہ میں ترکِ ادب کا معمولی سا بھی اندیشہ ہو وہ زبان پر لانا ممنوع ہے۔
ایسے الفاظ کے بارے میں حکمِ شرعی یہ ہے کہ جس لفظ کے دو معنیٰ ہوں، اچھے اور برے۔ اور لفظ بولنے میں اس برے معنیٰ کی طرف بھی ذہن جاتا ہو تو وہ بھی اللہ تعالیٰ اور حضورِ اقدس صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کے لیے استعمال نہ کیے جائیں۔
نیز یہ بھی معلوم ہوا کہ حضورِ پر نور صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کی بارگاہ کا ادب ربُّ العالمین خود سکھاتا ہے اور تعظیم کے متعلق احکام کو خود جاری فرماتا ہے۔

تفسیر صراط الجنان ،البقرہ 104

Address

Srinagar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dawateislami Important Videos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Dawateislami Important Videos:

Shortcuts

Share

Category