06/07/2021
❇️گرتے ہیں سجدوں میں ہم اپنی حسرتوں کی خاطر
اقبال
اگر گرتے صرف عشقِ خدا میں تو کوئی حسرت ادھوری نہ رہتے ✍
بات سجدوں کی نہیں خلوص دل کی ہوتی ہے
اقبال
ہر میخانے میں شرابی اور ہر مسجد میں نمازیں نہیں ہوتا ✍