29/09/2022
مورخہ ٢٩ صفر کو جناب مولانا مسرور عباس انصاری نے بالہمہ سرینگر میں مجلس پڑی مگر کچھ آفراد اس کو دوسری طرف لے جا رہے ہے لہزا مومنین سے گزارش ہے نہ جناب کسی عالم کے حق میں فرماں رہے ہے نہ کسی عالم دین کو جواب دے رہے ہے خدا نے جناب کو علم نور عطا کیا ہے لہزا editing مت کرے کسی کو اجازت نہیں.