People Of The Knowledge

People Of The Knowledge Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from People Of The Knowledge, Education, Srinagar.

A Rostrum For The Seekers Of Knowledge Where Islamic Tenets Are Taught According To Quran And Hadith On The Understanding Of The Companions Of Muhammad صلى الله عليه وسلم

10/11/2024
05/03/2023
21/02/2023

صحیح بخاری حدیث نمبر 756
صحیح بخاری، حدیث نمبر: 756،

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ،قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ،قَالَ: حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ،عَنْ مَحْمُودِ بْنِ الرَّبِيعِ،عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ قَالَ: لاَ صَلاَةَ لِمَنْ لَمْ يَقْرَأْ بِفَاتِحَةِ الكِتَابِ

ہم سے علی بن عبداللہ مدینی نے بیان کیا،انھوں نے کہا کہ ہم سے سفیان بن عیینہ نے بیان کیا،کہا کہ ہم سے زہری نے بیان کیا محمود بن ربیع سے،انھوں نے حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا،جس شخص نے سورہ فاتحہ نہ پڑھی اس کی نماز نہیں ہوئی۔

20/02/2023

﴿وَ لَا اَقُوْلُ لَكُمْ عِنْدِيْ خَزَآىِٕنُ اللّٰهِ وَ لَا اَعْلَمُ الْغَيْبَ وَ لَا اَقُوْلُ اِنِّيْ مَلَكٌ﴾
اور میں تم سے یہ نہیں کہتا کہ میرے پاس اللّٰہ کے خزانے ہیں اور نہ میں غیب جانتا ہوں اور نہ میں یہ کہتا ہوں کہ بے شک میں ایک فرشتہ ہوں۔
(11/ سورة هود، الآیۃ: 31)

15/02/2023

((وَاتَّبِعُوْهُ لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُوْنَ))
اور ان (رسول اللّٰہ ﷺ) کی اتباع کرو تاکہ تمہیں ہدایت نصیب ہو۔
(الاعراف: 158)

25/01/2022

False principle hate the sin but not sinner || Brother shahzad ahmad parra

Address

Srinagar
190001

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when People Of The Knowledge posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category