26/10/2025
Program for Ladies starting this Friday In Sha Allah at Majid Umar Khosabagh Baghati Kanipora...
This is the offical page of Madrasa islamia.
like,follow and share this page Also subscribe our you tube channel
link:https://www.youtube.com/channel/UCcQUFZlkXfnqOL_kQ-BRJGw
26/10/2025
Program for Ladies starting this Friday In Sha Allah at Majid Umar Khosabagh Baghati Kanipora...
Highlights of Two Day Workshop at Masjid Umar Khosabagh BK Pora
Instructor: Dr. Zahoor Ahmad Malik al Madani حفظه الله
07/10/2025
Glimpses of Two Day Workshop
Highlights of Two Day Workshop with Dr. Zahoor Ahmad Malik al-Madani حفظه الله On October 1 and 2, 2025, under the auspices of Jamiat Ahl-e-Hadith Halqa Baghāt Kanipora, a grand two-day scholarly seminar on “The Laws and Issues of Inher...
06/10/2025
وراثت کے احکام ومسائل پر دو روزہ علمی دورہ کا کامیاب انعقاد
الحمد لله رب العالمين والصلاة والسلام على رسول كريم وعلى آله وصحبه أجمعين
مورخہ 01 اور 02 اکتوبر 2025ء کو جمعیت اہلحدیث حلقہ باغات کنی پورہ کے زیرِاہتمام مسجد عمر، کھوسہ باغ باغات کنی پورہ میں وراثت کے احکام ومسائل پر ایک عظیم الشان دو روزہ علمی دورہ منعقد ہوا۔ اس بابرکت دورہ میں عالمِ اسلام کے جلیل القدر اور نامور عالم دین، محترم و مکرم ڈاکٹر ظہور احمد ملک المدنی حفظہ اللہ نے نہایت ہی مؤثر، سلیس اور دلنشین انداز میں وراثت کی معروف تصنیف "کتاب الفرائض" (مصنف: شیخ عبدالصمد بن محمد الکاتب رحمہ اللہ) کی تکمیل کی اور طلبہ کو اس اہم علم کے اصول و جزئیات سے بہرہ مند کیا۔
اس علمی مجلس میں وادیٔ کشمیر کے اطراف و اکناف سے آئے ہوئے متعدد طلباء نے شریک ہو کر اس گرانقدر علم کا احاطہ کیا۔ مزید براں، معروف عالم دین پروفیسر ظہور احمد شاہ المدني حفظہ اللہ نے یکم اکتوبر کو بطور مہمانِ خصوصی شرکت فرمائی اور نہایت حکیمانہ اور مؤثر خطاب میں "وراثت کی تقسیم میں ناانصافی اور کشمیری معاشرے پر اس کے اثرات" کے موضوع پر روشنی ڈالی۔ ان کا خطاب حاضرین کے قلوب پر نقش چھوڑ گیا۔
اسی طرح 02 اکتوبر کے روز سلفیہ کالج کے معزز پرنسپل محترم و مکرم ڈاکٹر مبشر احسن وانی المدنی حفظہ اللہ نے اپنی شرکت سے مجلس کو رونق بخشی اور طلباء کو اہم نصائح سے نوازا۔
یہ دورہ اُس وقت مزید جلا پکڑ گیا جب جمعیت اہلحدیث جموں و کشمیر کے صدر، محترم و مکرم ڈاکٹر عبد اللطیف الکندی المدنی حفظہ اللہ نے بنفسِ نفیس شرکت کی اور اپنے پُرمغز خطاب میں طلباء اور عوام کو وراثت کی اہمیت و ضرورت کی طرف متوجہ کیا۔
اس بابرکت مجلس کو کامیاب بنانے میں محترم و مکرم شیخ محمد صدیق صوفی المدنی حفظہ اللہ، صدر تحصیل باغات کنی پورہ مولانا عبد القیوم صوفی حفظہ اللہ اور صدر حلقہ باغات کنی پورہ عبد الاحد بٹ حفظہ اللہ اور تمام معاونین کا نمایاں کردار رہا، جن کی کوششوں اور تعاون سے یہ پروگرام بحسن و خوبی پایۂ تکمیل کو پہنچا۔
آخر میں اجتماعی دعا کی گئی کہ:
اللہ تعالیٰ اس علمی کوشش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، اسے دنیا و آخرت کے لیے باعثِ خیر بنائے اور امتِ مسلمہ کو اس سے نفع عطا فرمائے۔ (آمین)
02/10/2025
خالصا بعون الله تبارك وتعالى
we have concluded our 2 Day Workshop Workshop held at Masjid Umar Khosabagh Bagati Kanipora on the Topic of Laws of Inheritance deliverd by :
Dr. Zahoor Ahmad Malik al-Madani حفظه الله
2 Day Workshop under Way at Masjid Umar Khosabagh Bagati Kanipora
Two Day Workshop Announcement
Few Seats and few days are left
Register Now through this link:
https://forms.gle/gh2WGxzZUGh1utfh9
For more details contact:
7006110565, 9086991222.
Share with others
22/09/2025
Registration will be closed in next 3-4 Days
Registration Link:
https://forms.gle/gh2WGxzZUGh1utfh9
14/09/2025
Book your seat Now:
https://forms.gle/gh2WGxzZUGh1utfh9
Share the poster across all social media platforms.
07/09/2025
Tonight In Sha Allah at 10:15 pm
Masjid Umar Khosabagh BK Pora
31/08/2025
Two-Day Workshop
Orator: Dr. Zahoor Ahmad Malik al-Madani حفظه الله
Venur: Masjid Umar Khosabagh BK Pora
Link to register:https://forms.gle/gh2WGxzZUGh1utfh9
Share the poster along the link
20/08/2025
Tuesday In Sha Allah at Masjid Umar Khosabagh BK Pora