دارالقرآن حوزہ علمیہ جامعہ باب العلم میرگنڑ

  • Home
  • India
  • Srinagar
  • دارالقرآن حوزہ علمیہ جامعہ باب العلم میرگنڑ

دارالقرآن حوزہ علمیہ جامعہ باب العلم میرگنڑ قرآن کی مہجوریت کو ختم کرکے قرآنی معاشرہ بنانا

Mahboob Kashmiri ❤️♥️❣️🌹
13/09/2025

Mahboob Kashmiri ❤️♥️❣️🌹

 #الحمدلله  #الحمدالله الحمد الله کثیراہم آج نہایت مسرّت و فخر کے ساتھ اپنے دو عزیز طلباء،   اور   کو دلی مبارکباد پیش ک...
11/09/2025

#الحمدلله #الحمدالله
الحمد الله کثیرا
ہم آج نہایت مسرّت و فخر کے ساتھ اپنے دو عزیز طلباء، اور کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں کہ انہوں نے اپنی محنت، لگن اور اللہ کے فضل و کرم سے قرآنِ کریم کو حفظ کرنے کی عظیم سعادت حاصل کی۔ یہ وہ بلند مقام ہے جس پر اہلِ ایمان رشک کرتے ہیں اور جسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اُمت کے لیے سب سے بڑی کرامت اور عزت قرار دیا ہے۔
یہ سعادت نہ صرف ہمارے عزیز حفاظ والدین کے لیے سرمایۂ افتخار ہے، بلکہ کے لیے بھی باعثِ عزت و برکت ہے۔ ہم تہہِ دل سے
انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے صدر، محترم کو شکریہ ادا کرتے ہیں جن کی سرپرستی میں اور دعاؤں کے نتیجے میں یہ علمی و روحانی فضا قائم ہے۔ اسی طرح ہم اپنے تمام محترم اساتذہ کرام کے بھی ممنون و مشکور ہیں، خصوصا استاد محترم جناب حجتہ الاسلام و المسلمین محبوب الحسن صاحب جنہوں نے اس مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچانے میں بہت زیادہ زحمتیں اٹھائیں۔اسی طرح استاد محترم جناب مولانا قاری قمر علی صاحب کا بھی تہہ دل سے شکر گزار ہیں کہ جنہوں نے ابتداء میں اس مشن کی زمین ہموار کر کے زحمتیں اٹھائیں، جن کی شبانہ روز محنت اور تربیت کے بغیر یہ سعادت ممکن نہ تھی۔
ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہمارے ان عزیز حفاظ کو قرآن کا حقیقی پیکر بنائے، ان کے سینوں میں قرآن کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے، اور انہیں دنیا و آخرت میں قرآن کا شرف اور شفاعت نصیب فرمائے۔
🌹 جزاکم اللہ خیراً، اور بہت بہت مبارک ہو! 🌹
Jammu and Kashmir Anjuman-E-Sharie Shian
Qari Musharaf Hussaiñ Sofi
Aga Syed Mujtaba Abbas Mosavi
Aga Syed Safavi
Sheikh Firdous Ali
Aga Syed Hassan Mosavi


انجمن شرعی یونٹ ماگام

نمایش حفاظ قرآن انجمن شرعی یونٹ ماگام  مزمل بن مصطفیٰ دارالقرآن حوزہ علمیہ جامعہ باب العلم میرگنڑ
09/06/2025

نمایش حفاظ قرآن
انجمن شرعی یونٹ ماگام

مزمل بن مصطفیٰ
دارالقرآن حوزہ علمیہ جامعہ باب العلم میرگنڑ

Address

Srinagar
BABULILMMIRGUND

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دارالقرآن حوزہ علمیہ جامعہ باب العلم میرگنڑ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category