مرکزی جامعہ مسجد شریف ارن بانڈی پور
Shiekh zada qari Hafiz imtiyaz
Sheikh zada imtiyaz
Class 5th international Delhi public school Bandipora
Class 10Th international Delhi public school Bandipora
انتظامیہ کمیٹی مسجد نام ایک گزارش
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
انتظامیہ کمیٹی سے موتبانہ گزارش ہے کہ جب بھی کوئی عالم دین یا مولوی حضرات چندہ کی غرض سے مسجد میں تشریف لائیں تو ان کا مکمل احترام کیا جائے انہیں دروازے پر بٹھانے کے بجائے مسجد کے اندر عزت و تکریم کے ساتھ جگہ دی جائے اور نمازی حضرات صفوں میں بیٹھے ہوئے ہی چندہ پیش کریں۔
علمائے کرام انبیاء کے وارث ہیں، اور ان کا ادب و احترام ہم سب پر لازم ہے۔ ان کی عزت دراصل دین کی عزت ہے ۔لہذا گزارش ہے کہ آئندہ اس بات کا خاص خیال رکھا جائے۔
اللہ تعالی ہمیں علماء کرام کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
والسلام علیکم
MAKTAB FAIZ UL QURAN WATAPORA PAYEEN BANDIPORA
28/02/2026
International Delhi public school Bandipora ( IDPS )
25.2.2026
Student of maktab faiz ul Quran watapora payeen Bandipora
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Srinagar